تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَسْکِین" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَسْکِین کے معانیدیکھیے
تَسْکِین کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- افاقہ، آرام، دلاسا، ڈھارس، اطیمنان، تشفی
- (تصوف) اس خنکٹی قلب کا نام ہے جو شدت حرفت و اضطراب کے بعد مالک پر من جانب اللہ وارد ہوتی ہے اور سرور بخشتی ہے
شعر
اپنی انا کی آج بھی تسکین ہم نے کی
جی بھر کے اس کے حسن کی توہین ہم نے کی
اگر موجیں ڈبو دیتیں تو کچھ تسکین ہو جاتی
کناروں نے ڈبویا ہے مجھے اس بات کا غم ہے
خموشی سے مصیبت اور بھی سنگین ہوتی ہے
تڑپ اے دل تڑپنے سے ذرا تسکین ہوتی ہے
English meaning of taskiin
Noun, Feminine
- satisfaction, consolation, appeasement, assuagement, ease, pacification, rest, comfort
तस्कीन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सांत्वना, ढाढस, तसल्ली, दिलासा, संतोष, इत्मिनान, पीड़ा और दर्द में कमी, आराम
- (सूफ़ीवाद) उस विनम्र दिल का नाम है, जो बहुत परेशानी और चिंता के बाद मालिक पर ईश्वर की ओर से प्रकट होती है और सुकून प्रदान करती है
تَسْکِین کے مترادفات
تَسْکِین کے متضادات
تَسْکِین کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَسْکِین)
تَسْکِین
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔