تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَصَوُّر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَصَوُّر کے معانیدیکھیے
تَصَوُّر کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
ذہن میں کسی شے کی صورت قائم کرنا، دھیان، خیال
مثال - ایسی دنیا کا صرف تصور ہی کیا جا سکتا ہے جہاں سب چین سے ہوں
- (منطق) کسی شے کی صورت کا حکم کے بغیر ذہن میں آنا، وہ خیال جس پر کوئی حکم نہ لگایا گیا ہو
- نقشہ، خاکہ، منصوبہ
- مراقبہ، فکر، سوچ، سوجھ
شعر
ان کا غم ان کا تصور ان کی یاد
کٹ رہی ہے زندگی آرام سے
کچھ نظر آتا نہیں اس کے تصور کے سوا
حسرت دیدار نے آنکھوں کو اندھا کر دیا
ایک چہرہ ہے جو آنکھوں میں بسا رہتا ہے
اک تصور ہے جو تنہا نہیں ہونے دیتا
English meaning of tasavvur
Noun, Masculine
-
imaging or picturing (a thing) to the mind, imagination, fancy
Example - Aisi duniya ka sirf tasavvur hi kiya ja sakta hai jahan sab chain se hon
- (Logic) idea, conception, perception, apprehension
- forming an idea
- reflection, contemplation, meditation
तसव्वुर के हिंदी अर्थ
تَصَوُّر کے مترادفات
تَصَوُّر کے متضادات
تَصَوُّر کے قافیہ الفاظ
تَصَوُّر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَصَوُّر)
تَصَوُّر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔