تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرْتِیب" کے متعقلہ نتائج

عَلِیم

دانا، جاننے والا

عَلِیْمُ اللہ

knower, cognizant of God

عَلی مَد

فتونِ سپہ گری میں لکڑی چلانے کے ایک طرز کا نام جس کے اصول اور طریقے حضرت علی مرتضیٰ کی طرف منسوب ہیں ، برصغیر میں ایران کی عربی آمیز پھنکینی کو علی مد کہا جاتا ہے جس میں پھنکیت کا پایاں قدم ایک مقام پر جما رہتا ہے اور صرف داہنے پان٘و کو آگے پیچے ہٹا کر پینترے بدلے جاتے ہیں ، یہ فن شرفا سے مخصوص ہے .

عَلی مَدَد

کُشتی کے ایک فن کا نام ؛ بکیتی یا پھکیتی کی ایک قسم ؛ فقیروں کا جواب سلام ، درویشوں کا سلام

عَلی مَدْ دَھج

سیف بازی کے ایک ٹھاٹ کا نام جس میں حریف کے سامنے ایسے پینترے سے کھڑے ہوتے ہیں کہ سیف باز کا جسم لفظ علی کی شکل بنا معلوم ہوتا ہے اور یہی اس دھج کی وجہِ تسمیہ ہے، اس ٹھاٹ پر مقابلہ کرنے والے اصطلاحاً علی مدیے (علیمدے) کہلاتے ہیں، بعض استاد اس ٹھاٹ کو ظفر پیکر کہتے ہیں اور اس کے مختلف نام اور طریقے مقرر کیے ہیں

اَلعَلِیم

(لفظاً) جاننے والا، (مراداً) خدائے تعالیٰ کا ایک نام

عَذابِ اَلِیم

المناک کی عذاب، درد ناک عذاب، تکلیف دینے والا عذاب

خُداعَلِیم ہے

اللہ جاننے والا ہے (اپنے قول کی صداقت ظاہر کرنے کے لیے بطور قسم مستعمل).

اَلِیم

وہ چیز جو رنج و الم پہنچائے، درد ناک، صعوبت یا تکلیف میں مبتلا کرنے والا (اکثر عذاب کے ساتھ مستعمل)

رَبُّ الْعَلِیم

ہر بات کا علم رکھنے والا رب، خداوند تعالیٰ کا ایک صفاتی نام

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرْتِیب کے معانیدیکھیے

تَرْتِیب

tartiibतरतीब

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: ریاضی

اشتقاق: رَتَبَ

Roman

تَرْتِیب کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آراستگی

    مثال میز پر رکھے گلدستوں کی ترتیب بہت ہی خوبصورت ہے

  • باقاعدگی، تنظیم
  • صف بندی
  • کسی کتاب یا رسالے کی ترتیب تالیف تدوین
  • انتظام، نظم، درستی
  • سلسلہ (نسب وغیرہ کا)
  • یکے بعد دیگرے (حساب زبانی سے)
  • سب میں سے ہر ایک، بالترتیب، سلسلہ وار
  • کسی مرکب کے اجزا ترکیبی کی تناسب و توازن کے ساتھ یک جا ہونے کی حالت و کیفیت
  • متناسب اشیا کے کسی مجموعے میں کسی شے کا مقام و درجہ

شعر

Urdu meaning of tartiib

Roman

  • aaraastagii
  • baaqaayadgii, tanziim
  • saf bandii
  • kisii kitaab ya risaale kii tartiib taaliif tadviin
  • intizaam, nazam, durustii
  • silsilaa (nasab vaGaira ka
  • yake baad diigre (hisaab zabaanii se
  • sab me.n se har ek, biltartiib, silsilaa vaar
  • kisii murkkab ke ajaza tar kebii kii tanaasub-o-tavaazun ke saath yakjaa hone kii haalat-o-kaifiiyat
  • mutanaasib ashyaa ke kisii majamu.e me.n kisii shaiy ka muqaam-o-darja

English meaning of tartiib

Noun, Feminine

तरतीब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सजावट

    उदाहरण मेज़ पर रखे गुलदस्तों की तरतीब बहुत ही ख़ूबसूरत है

  • नियमानुकूलता, नियमबद्धता
  • पंक्तिबद्ध होना
  • प्रबंध, व्यवस्था, दुरुस्त होने की अवस्था
  • सिलसिला (कुल इत्यादि का)
  • किसी किताब या पत्रिका का संकलन, संपादन, एकत्रित या संकलित करने की क्रिया
  • एक के बाद दूसरे (मानसिक गणना के द्वारा)
  • सबमें से हर एक, क्रम के साथ, क्रम से
  • किसी यौगिक के उपादान तत्वों की अनुपात और संतुलन के साथ इकट्ठे होने की हालत और स्थिति
  • आनुपातिक पदार्थों के किसी समूह में किसी वस्तु का पद एवं स्थान

تَرْتِیب کے مترادفات

تَرْتِیب کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَلِیم

دانا، جاننے والا

عَلِیْمُ اللہ

knower, cognizant of God

عَلی مَد

فتونِ سپہ گری میں لکڑی چلانے کے ایک طرز کا نام جس کے اصول اور طریقے حضرت علی مرتضیٰ کی طرف منسوب ہیں ، برصغیر میں ایران کی عربی آمیز پھنکینی کو علی مد کہا جاتا ہے جس میں پھنکیت کا پایاں قدم ایک مقام پر جما رہتا ہے اور صرف داہنے پان٘و کو آگے پیچے ہٹا کر پینترے بدلے جاتے ہیں ، یہ فن شرفا سے مخصوص ہے .

عَلی مَدَد

کُشتی کے ایک فن کا نام ؛ بکیتی یا پھکیتی کی ایک قسم ؛ فقیروں کا جواب سلام ، درویشوں کا سلام

عَلی مَدْ دَھج

سیف بازی کے ایک ٹھاٹ کا نام جس میں حریف کے سامنے ایسے پینترے سے کھڑے ہوتے ہیں کہ سیف باز کا جسم لفظ علی کی شکل بنا معلوم ہوتا ہے اور یہی اس دھج کی وجہِ تسمیہ ہے، اس ٹھاٹ پر مقابلہ کرنے والے اصطلاحاً علی مدیے (علیمدے) کہلاتے ہیں، بعض استاد اس ٹھاٹ کو ظفر پیکر کہتے ہیں اور اس کے مختلف نام اور طریقے مقرر کیے ہیں

اَلعَلِیم

(لفظاً) جاننے والا، (مراداً) خدائے تعالیٰ کا ایک نام

عَذابِ اَلِیم

المناک کی عذاب، درد ناک عذاب، تکلیف دینے والا عذاب

خُداعَلِیم ہے

اللہ جاننے والا ہے (اپنے قول کی صداقت ظاہر کرنے کے لیے بطور قسم مستعمل).

اَلِیم

وہ چیز جو رنج و الم پہنچائے، درد ناک، صعوبت یا تکلیف میں مبتلا کرنے والا (اکثر عذاب کے ساتھ مستعمل)

رَبُّ الْعَلِیم

ہر بات کا علم رکھنے والا رب، خداوند تعالیٰ کا ایک صفاتی نام

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرْتِیب)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرْتِیب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone