تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طَرّار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طَرّار کے معانیدیکھیے
طَرّار کے اردو معانی
عربی، ہندی - صفت
- بہت زیادہ زبان چلانے والا، عیّار، تیز زبان، نسان، شوخ، زبان دراز
- تیز، چالاک، ہوشیار
- بیباک، نڈر
- (نشو و نما سے) بڑھنے والا، بڑھتا ہوا، سلجھایا ہوا (عموماً طُرّۂ زلف کے لیے مستعمل)
- اچکّا، جیب کترا، فریبی، عیّار، دھوکہ باز
- معشوق، محبوب، پیارا، دلبر (چُلبلا اور چنچل)
عربی - اسم، مذکر
- شاطر، بدقماش، فریبی، عیار
- تیزی سے کام کرنے والا، پھرتیلا، چالاک، چست؛ جیب کترا، اچکا
English meaning of tarraar
तर्रार के हिंदी अर्थ
अरबी, हिंदी - विशेषण
- (नशो-ओ-नुमा से) बढ़ने वाला, बढ़ता हुआ, सुलझाया हुआ (उमूमन तुर्र-ए-ज़ुल्फ़ के लिए मुस्तामल)
- तेज़ी से काम करने वाला, फुर्तीला, चालाक, चुस्त
- उचका, जेबकतरा, फ़रेबी, अय्यार, धोका बाज़
- तेज़ बोलनेवाला, वाचाल, मुखर, चालाक, दक्ष, कुशल, छली, वंचक, चुलबुला, चपल, शोख़
- तेज़, चालाक, होशयार
- बेबाक, निडर
- बहुत ज़्यादा ज़बान चलाने वाला, अय्यार, तेज़ ज़बान, शोख़, ज़बान दराज़
- माशूक़, महबूब, प्यारा, दिलबर (चुलबुला और चंचल )
طَرّار کے مترادفات
طَرّار کے قافیہ الفاظ
طَرّار کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طَرّار)
طَرّار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔