تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَرّار" کے متعقلہ نتائج

جَرّار

اپنی طوف کھینچنے والا، تیز رفتاری سے روکنے والا

جَرّارہ

بڑا زہریلا لمبی دم والا بچھو جو دم کو زمین پر گھسیٹ کر چلتا ہے اور جس سے ڈنک مارتا ہے اس کے ہر بن مو سے خون جاری ہوجاتا ہے

جَری جَرّار

بہت بہادر.

لَشْکَرِ جَرّار

بہت بڑی فوج، بڑا بھاری لشکر

اردو، انگلش اور ہندی میں جَرّار کے معانیدیکھیے

جَرّار

jarraarजर्रार

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: جَرَرَ

جَرّار کے اردو معانی

صفت

  • اپنی طوف کھینچنے والا، تیز رفتاری سے روکنے والا
  • بہت بڑی بھیڑ جو لوگوں کے ہجوم کی وجہ سے آہستہ آہستہ چلتی ہو، انبوہ کثیر
  • اسلحوں سے مزین، ہتھیاروں سے لیس، ہتھیار بند
  • (عسکری) بڑا بھاری لشکر
  • بہادر، سورما، جنگجو

شعر

English meaning of jarraar

Adjective

  • drawing towards oneself, attracting
  • slow moving due to innumerable people or crowed
  • fully equipped o fully armed
  • ( Army) huge, very large or numerous, multitudinous
  • warlike, brave, daring

जर्रार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अपनी ओर खींचने वाला, तीव्र गति से रोकने वाला
  • बहुत बड़ी भीड़ जो लोगों के हुजूम के कारण धीरे-धीरे चलती हो, मंद गति से चलने वाला, सुस्त चाल से चलने वाला, जमघट
  • (सैन्य) बहुत बड़ी सेना
  • अस्त्र-सुसज्जित, हथियारबंद, हथियारों से लैस
  • सूरमा, बहादुर, सूर्या वीर

جَرّار کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَرّار)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَرّار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words