تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَراش خَراش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَراش خَراش کے معانیدیکھیے
تَراش خَراش کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- قطع وبرید، کانٹ چھانٹ، کتربیونت، چیر پھاڑ
- وضع قطع، طرز وانداز (خصوصاً لباس کی وضع)
- زیب وزینت، بناؤ سنگھار
- (مجازاً) ترمیم واصلاح
English meaning of taraash-KHaraash
Noun, Feminine
- cut
- shaping and fashioning
- arranging (dress, &c.) neatly or elegantly
- elegance of dress
- fine or neat shape or form
- scratching out, erasure
- style
तराश-ख़राश के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- किसी प्रकार की रचना में की जानेवाली काट-छाँट
- वेशभूषा, वज़ा क़ता, काट-छाँट, कतरब्योंत।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَراش خَراش)
تَراش خَراش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔