تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَقْسِیمِ کار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَقْسِیمِ کار کے معانیدیکھیے
تَقْسِیمِ کار کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- اہلیت اور صلاحیت کے لحاظ سے افراد میں کام بانٹنا، مختلف افراد یا گروہوں کو مختلف کاموں یا ایک ہی کام کے مختلف حصوں کی تفویض
صفت
- (فلم سازی) فلم کی نمائش کرانے والا، فلم کو نمائش کے لیے تقسیم کرنے والا، انگ: Distributor.
- (تجارت) مال کو فروخت کے لیے بازار میں پھیلانے والا، دکانداروں تک مال پہنْچانے والا
- (میکانیات) وہ پرزہ جو گیس یا کسی سیّال وغیرہ کو تقسیم کر کے مختلف مقامات پر پہنْچاتا ہے.
شعر
عجیب ڈھنگ سے تقسیم کار کی اس نے
سو جس کو دل نہ دیا اس کو دل ربائی دی
English meaning of taqsiim-e-kaar
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- distribution of work, distributor
Adjective
- a distributor
तक़सीम-ए-कार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- क्षमता के अनुसार व्यक्तियों को कार्य सौंपना, अलग-अलग व्यक्तियों या समूहों को अलग-अलग कार्य या एक ही कार्य के विभिन्न भागों को सौंपना
- हर एक को अलग-अलग काम या कार्य का बँटवारा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَقْسِیمِ کار)
تَقْسِیمِ کار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔