زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
محفوظ شدہ الفاظ
کِھسیانی بِلّی کَھمبا نوچے
جسے غصہ آرہا ہو وہ دوسروں پر اپنی جھلاہٹ اتارتا ہے، بے بسی میں آدمی دوسروں پر غصہ اتارتا ہے، شرمندہ شخص دوسروں پر اپنی شرمندگی اتارتا ہے، کمزور کی جھنجھلاہٹ
چَمَنِسْتان
ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت
’’میکانیات‘‘ سے متعلق الفاظ
’’میکانیات‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں
آلَۂ مانِع
وہ آلہ (کل) جوکسی مشین میں اس کی رفتار وغیرہ کو کم و بیش یا جاری اور بند کر نے کے لئے لگایا جائے
اَسْپی قُوَّت
(میکانیات) مشین کے کام کرنے کی وہ قوت جو گھوڑے کی طاقت کو معیار بنا کر مقرر کی جاتی ہے ، (انگریزی) Horse - power .
تَقْسِیمِ کار
اہلیت اور صلاحیت کے لحاظ سے افراد میں کام بانٹنا، مختلف افراد یا گروہوں کو مختلف کاموں یا ایک ہی کام کے مختلف حصوں کی تفویض
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔