تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَنْتَنانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَنْتَنانا کے معانیدیکھیے
تَنْتَنانا کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - فعل، فعل لازم
- شوروغل ہونا ، ہُلَّڑ ہونا ؛ کھڑکنا ، بجنا
- ۔لازم۔ غصّے میں ہونا۔ ذرا سی بات میں بہت تنتناتا ہے۔
- زخم یا پھوڑے وغیرہ کا سوزش کرنا ، جلنا (رک) تنتناہٹ
- اِترانا، اکڑنا، گھمنڈ کرنا، شان دکھانا
- جھنجھنانا ، سنسنانا ، پھنپھنانا
- غصہ دکھانا ، اکڑنا ، شان دکھانا
English meaning of tantanaanaa
Sanskrit, Hindi - Verb, Intransitive verb
- show anger, behave arrogantly
- to sound, ring, to twang
- behave arrogantly, show off, be haughty or arrogant
- to tingle
तनतनाना के हिंदी अर्थ
تَنْتَنانا کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَنْتَنانا)
تَنْتَنانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔