تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَن ڈھانْکْنا" کے متعقلہ نتائج

تَن

(عموماً تکرار کے ساتھ) ساز وغیرہ کے تاروں کو چھیڑنے کی آواز ، رک : تنتنانا

تَنْہا

اکیلا، جدا، تن تنہا، اکیلا دم، اکیلا‏ فرد، جُدا، مُجرَّد، وہ گھر سے تنہا نکلا تھا راستہ میں اور لوگ ساتھ ہوگئے، صرف، فقط۔ اپنے دم سے،یکتا، لاثانی، بے نظیر، طاق

تَنْہائی

اکیلاپن، تنہا ہونا

تَنا

درخت کا سطح ِ زمین سے لیکر وہاں تک کا حصہ جہاں سے شاخیں نکلتی ہیں

تَنِی

کسی چیز کے بان٘دھنے یا کسنے کی ڈور، بند

تَنَہ

رک : تنا معنی نمبر ۱

تَنَیَہ

(ہندو) بیٹا، پسر، اولاد

تَنْکَہ

ایک طلائی نیز نقرئی سکہ (علاء الدین خلجی کے دور میں اس کا وزن ایک تولہ تھا بعد کو تانْبے کے سکے بھی اس نام سے پکارے جانے لگے جو دو فلوس یعنی ٹکے کے برابر ہوتے تھے ، تنکے کا وزن بھی ہمیشہ یکساں نہیں رہا)-

تَنگ

(زمان یا مکان کے لیے) تھوڑا، مختصر، چوڑائی یا قطر میں کم، چھوٹا جو فراخ نہ ہو، کم چوڑا

تَنْقِیَہ

(اخلاقی یا جسمانی) اصلاح، صفائی، پاک کرنا، پاکیزگی

تَنْمِیَہ

افزائش، بالیدگی، نشو و نما، بڑھوتری، اضافہ

تَناہی

(فلسفہ) جہالت کا محدود ہونا ؛ تہی کرنا ، ابطال ؛ کسی چیز کو روکنا

تَنْزِیَہ

پاک کرنا، عیبوں سے پاک کرنا، پاکیزگی

تَن٘با

تنْبان

تَنُورَہ

ایک اسلحہ جو جوشن کی مانند لیکن اس سے لمبا ہوتا ہے.

تَن٘بی

تان٘بے کے رن٘گ کا ، تان٘بے جیسا ، زردی مائل سرخ

تَنِیدَہ

تنا ہوا، کھن٘چا ہوا، پھیلا ہوا.

تَن ہونا

ظاہر و باطن متعد ہونا ؛ اتحاد و اتفاق میں بیک دو قالب ہونا.

تَن٘بُو

شامیانہ؛ چھولداری, خیمہ، ڈیرہ جس میں ایک یا دو چوبیں ہوتی ہیں

تَن٘بَل

کاہل ، بے کار ، سست.

تَن٘بھی

رک : تن٘بیہہ

تَن تَنہا

اکیلا، بالکل تنہا، خود ہی، اکیلا آدمی، اپنے دَم سے

تَن٘بُورَہ

ستار کی طرح کا ایک ساز جس میں تین یا چار تار لگے ہوتے ہیں چونکہ تونبے میں لکڑی لگا کر اس میں یہ تار باندھ دیتے ہیں اس وجہ سے یہ نام رکھا

تَن٘بِیہی

تَن٘بِیہ (رک) سے متعلق یا منسوب ، بعض تراکیب میں مستعمل

تَن٘بولِیْہَ

رک : تن٘بولیا

تَنگَرَہ

(موسیقی) میگھ راک کا پتر.

تَنْزِیہی

(فقہ) ایسا فعل مکروہ جو حلال سے قریب ہو.

تَن٘بِیہ

(فقہ) دلالت کی ایک قسم

تَنُورِیَہ

ایک کھانا جو گوشت کی بوٹیاں اور چنے کی دال دھنیا زیرہ نمک اور دار چینی وغیرہ میں پانی ملا کر دہگ تنور میں رکھ دیتے ہیں جب خوب گل جاتا ہے تو کام میں لاتے ہیں

تَن٘بَلی

سستی ، کاہلی ، غفلت.

تَن٘بِیا

تان٘بے یا پتیل کا برتن

تَن٘بیلا

تانبے کے رنگ کا

تَن٘بولا

پان کے رن٘گ کا، سرخ

تَن٘بولی

پان (لگا کر) بیچنے والا، پنواڑی

تَنْسِیع

(طب) دان٘توں سے مسوڑوں کے گوشت کا علیحدہ ہوجانا اور لٹک پڑنا

تَن٘بُورا

ستار کی طرح کا ایک ساز جس میں تین یا چار تار لگے ہوتے ہیں چون٘کہ تون٘بے میں لکڑی لگا کر اس میں یہ تار بان٘دھ دیتے ہیں اس وجہ سے یہ نام رکھا

تَنَعُّم

ناز ونعمت سے زندگی بسر کرنا، امن چین سے زندگی بسر کرنا، ناز نعمت

تَنقِیع

بھگونا.

تَنْوِیع

تقسیم بلحاظ نوع ، قسمیں بیان کرنا ، درجہ بندی کرنا

تَنازُع

باہمی نزاع، جھگڑا، اختلاف، باہم جھگڑا کرنا، دنگا، عداوت، عوام کی زبانوں پر ’’تنازعہ‘ ہے

تَن٘بولن

پنواڑن‏، پان بیچنے والی عورت‏، تنبولی کی تانیث

تَن٘بول

پان کا مرکب عرق جو بہت سے پان کتھے چونے میں کچل کراوراس میں جوزقرنفل چھوٹی الائچی اورقند گھول کرشربت سا بنالیتے ہیں اور شب زفاف کی صبح کو میکے سے سٹھورے کے ساتھ دلھن کے پینے کے لیے بھیجتے ہیں

تَن٘بَئ

تان٘بے کے رن٘گ کا ، تان٘بے جیسا ، زردی مائل سرخ

تَنَخُّع

زور سے سِنَکنا ، ناک صاف کرنا

تَنْخواہ

وہ رقم جو کسی ملازمت کے عوض عموماً ماہانہ دی جائے، مقررہ خدمت کا معاوضہ، مواجب ، مشاہرہ

تَن٘بُوٹی

تن٘بو (رک) کی تصغیر ، چھوٹا خیمہ ، راوٹی

تَن٘بُور

۱. رک : تن٘بورا.

تَن٘بُوب

رک : راتینج ، صنوبر کا گونْد

تَن٘دُوری

تنوری

تَن٘دُور

تَنوٗر، روٹی پکانے کے لیے ایک قسم کی اونچی گول دیوار والی بھٹی

تَنَبُّہ

(لفظاً) تنبیہ کرنا، آگاہی، خبرداری، سوجھ بوجھ

تَن٘بیہاً

سزا کے طور پر، بطور تادیب

تَنَوُّہ

اعلی ہونا

تَنْعِیم

ناز و نعمت سے پالنا، ناز برداری

تَنازَعَہ

نزاع، قضیہ، جھگڑا

تَنّاہَٹ

کھنْچاؤ یا تناو جو ورم کی وجہ سے ہو

تَنَزُّہ

پاکی، بے نیازی

تَنْفِیذِیَہ

تنفیذ (رک) سے منسوب یا متعلق ، تنفیذی (رک) ، نافذ کرنے والا

تَنَوُّع

بوقلمونی، قسم قسم کا ہونا، رنگ برنگ کا ہونا، نیاپن، جدت

تَن٘بِیانا

تان٘بے کے برتن میں کھانے کا رن٘گ اور ذائقہ بدل جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَن ڈھانْکْنا کے معانیدیکھیے

تَن ڈھانْکْنا

tan Dhaa.nknaaतन ढाँकना

محاورہ

مادہ: تَن

  • Roman
  • Urdu

تَن ڈھانْکْنا کے اردو معانی

  • ستر پوشی کرنا، ضرورت بھر کپڑا پہننا

Urdu meaning of tan Dhaa.nknaa

  • Roman
  • Urdu

  • sattar poshii karnaa, zaruurat bhar kap.Daa pahannaa

English meaning of tan Dhaa.nknaa

  • have clothes to wear, have clothes go about in ordinary clothes

तन ढाँकना के हिंदी अर्थ

  • शरीर छुपाना, ज़रूरत भर कपड़ा पहनना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَن

(عموماً تکرار کے ساتھ) ساز وغیرہ کے تاروں کو چھیڑنے کی آواز ، رک : تنتنانا

تَنْہا

اکیلا، جدا، تن تنہا، اکیلا دم، اکیلا‏ فرد، جُدا، مُجرَّد، وہ گھر سے تنہا نکلا تھا راستہ میں اور لوگ ساتھ ہوگئے، صرف، فقط۔ اپنے دم سے،یکتا، لاثانی، بے نظیر، طاق

تَنْہائی

اکیلاپن، تنہا ہونا

تَنا

درخت کا سطح ِ زمین سے لیکر وہاں تک کا حصہ جہاں سے شاخیں نکلتی ہیں

تَنِی

کسی چیز کے بان٘دھنے یا کسنے کی ڈور، بند

تَنَہ

رک : تنا معنی نمبر ۱

تَنَیَہ

(ہندو) بیٹا، پسر، اولاد

تَنْکَہ

ایک طلائی نیز نقرئی سکہ (علاء الدین خلجی کے دور میں اس کا وزن ایک تولہ تھا بعد کو تانْبے کے سکے بھی اس نام سے پکارے جانے لگے جو دو فلوس یعنی ٹکے کے برابر ہوتے تھے ، تنکے کا وزن بھی ہمیشہ یکساں نہیں رہا)-

تَنگ

(زمان یا مکان کے لیے) تھوڑا، مختصر، چوڑائی یا قطر میں کم، چھوٹا جو فراخ نہ ہو، کم چوڑا

تَنْقِیَہ

(اخلاقی یا جسمانی) اصلاح، صفائی، پاک کرنا، پاکیزگی

تَنْمِیَہ

افزائش، بالیدگی، نشو و نما، بڑھوتری، اضافہ

تَناہی

(فلسفہ) جہالت کا محدود ہونا ؛ تہی کرنا ، ابطال ؛ کسی چیز کو روکنا

تَنْزِیَہ

پاک کرنا، عیبوں سے پاک کرنا، پاکیزگی

تَن٘با

تنْبان

تَنُورَہ

ایک اسلحہ جو جوشن کی مانند لیکن اس سے لمبا ہوتا ہے.

تَن٘بی

تان٘بے کے رن٘گ کا ، تان٘بے جیسا ، زردی مائل سرخ

تَنِیدَہ

تنا ہوا، کھن٘چا ہوا، پھیلا ہوا.

تَن ہونا

ظاہر و باطن متعد ہونا ؛ اتحاد و اتفاق میں بیک دو قالب ہونا.

تَن٘بُو

شامیانہ؛ چھولداری, خیمہ، ڈیرہ جس میں ایک یا دو چوبیں ہوتی ہیں

تَن٘بَل

کاہل ، بے کار ، سست.

تَن٘بھی

رک : تن٘بیہہ

تَن تَنہا

اکیلا، بالکل تنہا، خود ہی، اکیلا آدمی، اپنے دَم سے

تَن٘بُورَہ

ستار کی طرح کا ایک ساز جس میں تین یا چار تار لگے ہوتے ہیں چونکہ تونبے میں لکڑی لگا کر اس میں یہ تار باندھ دیتے ہیں اس وجہ سے یہ نام رکھا

تَن٘بِیہی

تَن٘بِیہ (رک) سے متعلق یا منسوب ، بعض تراکیب میں مستعمل

تَن٘بولِیْہَ

رک : تن٘بولیا

تَنگَرَہ

(موسیقی) میگھ راک کا پتر.

تَنْزِیہی

(فقہ) ایسا فعل مکروہ جو حلال سے قریب ہو.

تَن٘بِیہ

(فقہ) دلالت کی ایک قسم

تَنُورِیَہ

ایک کھانا جو گوشت کی بوٹیاں اور چنے کی دال دھنیا زیرہ نمک اور دار چینی وغیرہ میں پانی ملا کر دہگ تنور میں رکھ دیتے ہیں جب خوب گل جاتا ہے تو کام میں لاتے ہیں

تَن٘بَلی

سستی ، کاہلی ، غفلت.

تَن٘بِیا

تان٘بے یا پتیل کا برتن

تَن٘بیلا

تانبے کے رنگ کا

تَن٘بولا

پان کے رن٘گ کا، سرخ

تَن٘بولی

پان (لگا کر) بیچنے والا، پنواڑی

تَنْسِیع

(طب) دان٘توں سے مسوڑوں کے گوشت کا علیحدہ ہوجانا اور لٹک پڑنا

تَن٘بُورا

ستار کی طرح کا ایک ساز جس میں تین یا چار تار لگے ہوتے ہیں چون٘کہ تون٘بے میں لکڑی لگا کر اس میں یہ تار بان٘دھ دیتے ہیں اس وجہ سے یہ نام رکھا

تَنَعُّم

ناز ونعمت سے زندگی بسر کرنا، امن چین سے زندگی بسر کرنا، ناز نعمت

تَنقِیع

بھگونا.

تَنْوِیع

تقسیم بلحاظ نوع ، قسمیں بیان کرنا ، درجہ بندی کرنا

تَنازُع

باہمی نزاع، جھگڑا، اختلاف، باہم جھگڑا کرنا، دنگا، عداوت، عوام کی زبانوں پر ’’تنازعہ‘ ہے

تَن٘بولن

پنواڑن‏، پان بیچنے والی عورت‏، تنبولی کی تانیث

تَن٘بول

پان کا مرکب عرق جو بہت سے پان کتھے چونے میں کچل کراوراس میں جوزقرنفل چھوٹی الائچی اورقند گھول کرشربت سا بنالیتے ہیں اور شب زفاف کی صبح کو میکے سے سٹھورے کے ساتھ دلھن کے پینے کے لیے بھیجتے ہیں

تَن٘بَئ

تان٘بے کے رن٘گ کا ، تان٘بے جیسا ، زردی مائل سرخ

تَنَخُّع

زور سے سِنَکنا ، ناک صاف کرنا

تَنْخواہ

وہ رقم جو کسی ملازمت کے عوض عموماً ماہانہ دی جائے، مقررہ خدمت کا معاوضہ، مواجب ، مشاہرہ

تَن٘بُوٹی

تن٘بو (رک) کی تصغیر ، چھوٹا خیمہ ، راوٹی

تَن٘بُور

۱. رک : تن٘بورا.

تَن٘بُوب

رک : راتینج ، صنوبر کا گونْد

تَن٘دُوری

تنوری

تَن٘دُور

تَنوٗر، روٹی پکانے کے لیے ایک قسم کی اونچی گول دیوار والی بھٹی

تَنَبُّہ

(لفظاً) تنبیہ کرنا، آگاہی، خبرداری، سوجھ بوجھ

تَن٘بیہاً

سزا کے طور پر، بطور تادیب

تَنَوُّہ

اعلی ہونا

تَنْعِیم

ناز و نعمت سے پالنا، ناز برداری

تَنازَعَہ

نزاع، قضیہ، جھگڑا

تَنّاہَٹ

کھنْچاؤ یا تناو جو ورم کی وجہ سے ہو

تَنَزُّہ

پاکی، بے نیازی

تَنْفِیذِیَہ

تنفیذ (رک) سے منسوب یا متعلق ، تنفیذی (رک) ، نافذ کرنے والا

تَنَوُّع

بوقلمونی، قسم قسم کا ہونا، رنگ برنگ کا ہونا، نیاپن، جدت

تَن٘بِیانا

تان٘بے کے برتن میں کھانے کا رن٘گ اور ذائقہ بدل جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَن ڈھانْکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَن ڈھانْکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone