تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَنْزِیَہ" کے متعقلہ نتائج

تَنْزِیَہ

پاک کرنا، عیبوں سے پاک کرنا، پاکیزگی

اردو، انگلش اور ہندی میں تَنْزِیَہ کے معانیدیکھیے

تَنْزِیَہ

tanziyaतंज़िया

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: نَزَهَ

  • Roman
  • Urdu

تَنْزِیَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ذات باری تعالیٰ کا نقص یا تعیّن و تشبیہ سے مُنَزّہ و پاک و صاف ہونا ، قدوسیت ، نقدیس
  • پاک کرنا، عیبوں سے پاک کرنا، پاکیزگی
  • بری باتوں سے دور رکھنا، عیب سے پاک کرنا، صاف کرنا، پاکی - صفائی
  • (عیب سے) پاک کرنا، صاف کرنا ، اخلاط فاسدہ کو دور کرنا ، تنقیدہ کرنا
  • بے عیبی ، باطنی صفائی ، پاکی

اسم، مذکر

  • خواہش پیدا کرنا، خواہش، آرزو، اشتیاق

Urdu meaning of tanziya

  • Roman
  • Urdu

  • zaat baarii taala ka nuqs ya ta.iiXaan-o-tashbiiyaa se munazzaa-o-paak-o-saaf honaa, qad vasiit, naqdiis
  • paak karnaa, a.ibo.n se paak karnaa, paakiizgii
  • barii baato.n se duur rakhnaa, a.ib se paak karnaa, saaf karnaa, paakii - safaa.ii
  • (a.ib se) paak karnaa, saaf karnaa, aKhlaat faasdaa ko duur karnaa, tanqiidaa karnaa
  • be.aibii, baatinii safaa.ii, paakii
  • Khaahish paida karnaa, Khaahish, aarzuu, ishtiyaaq

English meaning of tanziya

Noun, Feminine

तंज़िया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शुद्ध करना, पवित्र करना, दोष-रहित करना
  • बुरी बातों से दूर रखना, साफ़ करना, दोष से पाक करना, स्वच्छता

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَنْزِیَہ

پاک کرنا، عیبوں سے پاک کرنا، پاکیزگی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَنْزِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَنْزِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone