تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَنْکَہ" کے متعقلہ نتائج

تَنْکَہ

ایک طلائی نیز نقرئی سکہ (علاء الدین خلجی کے دور میں اس کا وزن ایک تولہ تھا بعد کو تانْبے کے سکے بھی اس نام سے پکارے جانے لگے جو دو فلوس یعنی ٹکے کے برابر ہوتے تھے ، تنکے کا وزن بھی ہمیشہ یکساں نہیں رہا)-

تَنْکَۂ سُرْخ

سونے کی بارہ ماشی اشرفی کو بھی تنکہ زر یا تنکہ سرخ کہتے تھے.

تَنْکَۂ سِیاہ

تانْبے کا تنکہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَنْکَہ کے معانیدیکھیے

تَنْکَہ

tankaतन्का

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تَنْکَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک طلائی نیز نقرئی سکہ (علاء الدین خلجی کے دور میں اس کا وزن ایک تولہ تھا بعد کو تانْبے کے سکے بھی اس نام سے پکارے جانے لگے جو دو فلوس یعنی ٹکے کے برابر ہوتے تھے ، تنکے کا وزن بھی ہمیشہ یکساں نہیں رہا)-
  • ٹکڑٰ ، گروہ-

Urdu meaning of tanka

  • Roman
  • Urdu

  • ek tilaa.ii niiz nuqari.i sikka (ilaa-e-uddiin khiljii ke daur me.n is ka vazan ek taulaa tha baad ko taan॒be ke sake bhii is naam se pukaare jaane lage jo do phuluus yaanii Tike ke baraabar hote the, tinke ka vazan bhii hamesha yaksaa.n nahii.n rahaa)
  • Tuk.Daa, giroh

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَنْکَہ

ایک طلائی نیز نقرئی سکہ (علاء الدین خلجی کے دور میں اس کا وزن ایک تولہ تھا بعد کو تانْبے کے سکے بھی اس نام سے پکارے جانے لگے جو دو فلوس یعنی ٹکے کے برابر ہوتے تھے ، تنکے کا وزن بھی ہمیشہ یکساں نہیں رہا)-

تَنْکَۂ سُرْخ

سونے کی بارہ ماشی اشرفی کو بھی تنکہ زر یا تنکہ سرخ کہتے تھے.

تَنْکَۂ سِیاہ

تانْبے کا تنکہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَنْکَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَنْکَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone