تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَمَوُّج" کے متعقلہ نتائج

تَمَوُّج

پانی یا ہوا کی لہروں کا اضطراب ، تلاطم ، ارتعاشی یا لہریا حالت و کیفیت.

تَمَوُّجی

تموج (رک) سے منسوب ، تراکیب میں مستعمل.

تَمَوُّجِ ہَوا

ہوا کا زور

تَمَوُّجات

پانی یا ہوا کی لہروں کا اضطراب ، تلاطم ، ارتعاشی یا لہریا حالت و کیفیت

تَمَوُّجی بُخار

ایسا بخار جس میں اتار چڑھاؤ ہو، یہ بخار ایک خاص جراثیم کے سبب ہوتا ہے، کپکپی والا بخار

عَصَبی تَمَوُّج

جسم کے پٹھے کی لہر دار حرکت.

نَظَرِیَّۂ تَمَوُّج

(ہیئت) یہ تصور کہ جسم سے توانائی کی موجیں نکلتی ہیں جو بہت تیز رفتاری کے ساتھ حرکت کرتی ہوئی دیکھنے والے کی آنکھ پر اثر ڈالتی ہیں ۔ (Wave theory) ۔

دَوری تَمَوُّج

(سائنس) اُتار چڑھائو کا سلسلہ

پُر تَمَوُّج

موجیں مارتا ہوا ، جوش پر آیا ہوا (دریا ، سمندر وغیرہ).

اردو، انگلش اور ہندی میں تَمَوُّج کے معانیدیکھیے

تَمَوُّج

tamavvujतमव्वुज

اصل: عربی

وزن : 122

جمع: تَمَوُّجات

موضوعات: طب موسیقی طبعی طبیعیات

اشتقاق: موج

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تَمَوُّج کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • پانی یا ہوا کی لہروں کا اضطراب ، تلاطم ، ارتعاشی یا لہریا حالت و کیفیت.
  • جوش ، تحریک (جذبات احساسات وغیرہ میں).
  • طب) لہر دار حرکت جو استسقا کے مریض کے پیٹ کو دبانے سے انْگلیوں کو محسوس ہوتی ہے.
  • (طبیعیات) روشنی یا آواز وغیرہ کی لہریں.
  • (مجازاً) اضطراب ، بے چینی ، ہلچل.
  • (موسیقی) آواز کا اتار چڑھاو.

شعر

Urdu meaning of tamavvuj

  • Roman
  • Urdu

  • paanii ya hu.a kii lahro.n ka izatiraab, talaatum, irti.aashii ya lahariyaa haalat-o-kaifiiyat
  • josh, tahriik (jazbaat ehsaasaat vaGaira men)
  • tibb) lahardaar harkat jo istisqaa ke mariiz ke peT ko dabaane se an॒galiiyo.n ko mahsuus hotii hai
  • (tabiiayaat) roshnii ya aavaaz vaGaira kii lahre.n
  • (majaazan) izatiraab, bechainii, halchal
  • (muusiiqii) aavaaz ka utaar cha.Dhaav

English meaning of tamavvuj

Noun, Masculine, Singular

  • billowing (of waves), commotion, ebb and flow, undulation, fluctuation (of water)
  • agitation, disturbance

तमव्वुज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • (तबीअयात) रोशनी या आवाज़ वग़ैरा की लहरें
  • (तिब्ब) लहरदार हरकत जो इस्तिस्क़ा के मरीज़ के पेट को दबाने से उन को महसूस होती है
  • (मूसीक़ी) आवाज़ का उतार चढ़ाव
  • (मजाज़न) इज़तिराब, बेचैनी, हलचल
  • ۔(ए) मुज़क्कर। पानी का मौजें मारना। लहरें उठना। जोश। तलातुम। आज दरिया में तमूज शुरू हुआ है
  • जोश, तहरीक (जज़बात एहसासात वग़ैरा में)
  • पानी का मौजे मारना, पानी में ज़ोर-जोर से लहरें उठना, हिल्लोल
  • पानी या हुआ की लहरों का इज़तिराब, तलातुम, इर्तिआशी या लहरिया हालत-ओ-कैफ़ीयत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَمَوُّج

پانی یا ہوا کی لہروں کا اضطراب ، تلاطم ، ارتعاشی یا لہریا حالت و کیفیت.

تَمَوُّجی

تموج (رک) سے منسوب ، تراکیب میں مستعمل.

تَمَوُّجِ ہَوا

ہوا کا زور

تَمَوُّجات

پانی یا ہوا کی لہروں کا اضطراب ، تلاطم ، ارتعاشی یا لہریا حالت و کیفیت

تَمَوُّجی بُخار

ایسا بخار جس میں اتار چڑھاؤ ہو، یہ بخار ایک خاص جراثیم کے سبب ہوتا ہے، کپکپی والا بخار

عَصَبی تَمَوُّج

جسم کے پٹھے کی لہر دار حرکت.

نَظَرِیَّۂ تَمَوُّج

(ہیئت) یہ تصور کہ جسم سے توانائی کی موجیں نکلتی ہیں جو بہت تیز رفتاری کے ساتھ حرکت کرتی ہوئی دیکھنے والے کی آنکھ پر اثر ڈالتی ہیں ۔ (Wave theory) ۔

دَوری تَمَوُّج

(سائنس) اُتار چڑھائو کا سلسلہ

پُر تَمَوُّج

موجیں مارتا ہوا ، جوش پر آیا ہوا (دریا ، سمندر وغیرہ).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَمَوُّج)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَمَوُّج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone