تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلْخ" کے متعقلہ نتائج

مِسْماری

انہدام، تباہی و بربادی

مِسْمارَہ

(نباتیات) کسی بے شاخ لمبے سے ڈنٹھل پر لگے ہوئے پھولوں کا گچھا یا اس سے مشابہ نظر آنے والا جو ٹہنی سے نکلا ہو

مُسامَرَہ

عبد و معبود کے درمیان گفتگو ، مسامرت ۔

مُصامَدَہ

آپس میں ٹکرانا ، باہم جھگڑنا ، مختلف الخیال ۔

مُثْمِرَہ

رک : مثمر ۔

ماس مِیڈیا

وسیلہ ابلاغ عامہ، لوگوں کی کثیر تعداد تک بات یا خبر پہنچانے کے ذریعے، ذرائع ابلاغ عامہ، اخبار اور ریڈیو وغیرہ

خَطِّ مِسْماری

چوب یا میخ کی مدد سے بنائی گئی لکیریں ، گُلکاری یا نمونہ.

مُرَکَّب مِسمارَہ

(نباتیات) مرکب پھولداری کی ایک قسم جس میں کئی بے ڈنڈی پھول مسمارک (بالچوں) کی صورت میں پائے جاتے ہیں جیسے گندم وغیرہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلْخ کے معانیدیکھیے

تَلْخ

talKHतल्ख़

اصل: فارسی

وزن : 21

موضوعات: تصوف

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تَلْخ کے اردو معانی

صفت

  • (تصوف) وہ امر جو موافق طبعیت مالک کے نہ ہو
  • (مجازاً) ناگوار ، ناپسند (زندگی ، تجربہ ، جواب وغیرہ) .
  • بد مزہ (ذائقے کے اعتبار سے)
  • بے لطف ، بے مزہ ، بے کیف ، ناگوار (عیش ، خواب وغیرہ).
  • تند و تیز ، بد زبان .
  • مخت دشوار .
  • ناراض،خفا.
  • کڑوا ، بد ذائقہ ، بدمزہ .

اسم، مذکر

  • سورنَجان کی ایک قسم ، ترش اور کھٹّی سورنجان ۔

شعر

Urdu meaning of talKH

  • Roman
  • Urdu

  • (tasavvuf) vo amar jo muvaafiq tabi.it maalik ke na ho
  • (majaazan) naagavaar, naapsand (zindgii, tajurbaa, javaab vaGaira)
  • badmaza (zaa.iqe ke etbaar se
  • be lutaf, bemzaa, be kaif, naagavaar (a.ish, Khaab vaGaira)
  • tund-o-tez, badazubaan
  • maKhat dushvaar
  • naaraaz,Khafaa
  • ka.Dvaa, badzaa.iqaa, badmaza
  • soranjaan kii ek qism, tursh aur khaTTii soranjaan

English meaning of talKH

Adjective

  • bitter to the palate, acrid, pungent, distasteful, unpalatable
  • unpleasant, acrimonious, sorrowful
  • extremely difficult, arduous
  • foul-spoken, foul-mouthed

तल्ख़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कड़वा; कटु
  • (पदार्थ) कड़ आ। कटु
  • शुष्क, बेरुखा
  • (स्वभाव) जिसमें कटुता, चिड़चिड़ापन आदि बातें अधिक हों।
  • अप्रिय
  • कटुभाषी
  • (तसव्वुफ़) वो अमर जो मुवाफ़िक़ तबईत मालिक के ना हो
  • (मजाज़न) नागवार, नापसंद (ज़िंदगी, तजुर्बा, जवाब वग़ैरा)
  • कड़वा, कटु, अरुचिकर, नागवार
  • कड़वा, बदज़ाइक़ा, बदमज़ा
  • तुंद-ओ-तेज़, बदज़ुबान
  • नाराज़,ख़फ़ा
  • बे लुतफ़, बेमज़ा, बे कैफ़, नागवार (ऐश, ख़ाब वग़ैरा)
  • बदमज़ा (ज़ायके के एतबार से
  • मुख़त दुशवार

تَلْخ کے مترادفات

تَلْخ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِسْماری

انہدام، تباہی و بربادی

مِسْمارَہ

(نباتیات) کسی بے شاخ لمبے سے ڈنٹھل پر لگے ہوئے پھولوں کا گچھا یا اس سے مشابہ نظر آنے والا جو ٹہنی سے نکلا ہو

مُسامَرَہ

عبد و معبود کے درمیان گفتگو ، مسامرت ۔

مُصامَدَہ

آپس میں ٹکرانا ، باہم جھگڑنا ، مختلف الخیال ۔

مُثْمِرَہ

رک : مثمر ۔

ماس مِیڈیا

وسیلہ ابلاغ عامہ، لوگوں کی کثیر تعداد تک بات یا خبر پہنچانے کے ذریعے، ذرائع ابلاغ عامہ، اخبار اور ریڈیو وغیرہ

خَطِّ مِسْماری

چوب یا میخ کی مدد سے بنائی گئی لکیریں ، گُلکاری یا نمونہ.

مُرَکَّب مِسمارَہ

(نباتیات) مرکب پھولداری کی ایک قسم جس میں کئی بے ڈنڈی پھول مسمارک (بالچوں) کی صورت میں پائے جاتے ہیں جیسے گندم وغیرہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلْخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلْخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone