تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلے اُوپَر کے" کے متعقلہ نتائج

تَلے اُوپَر کے

(عو) دو بچّے جو ایک دوسرے کے بعد بلا فصل پیدا ہوئے ہوں ، رک : اوپر تلے کے.

تَلے کے دانْت تَلے اُوپَر کے اُوپَر رَہ جانا

(حیرت ، افسوس یا خوشی وغیرہ کے باعث) منْھ کھلا کا کھلا رہ جانا ، انتہائی خوشی رنج یا حیرت کا اظہار کرنا.

تَلے کے دانْت تَلے ، اُوپَر کے اُوپَر رَہ گَئے

۔(عو) مُنھ کھُلا کا کھُلا رہ گیا۔

ہاتھ اُوپَر کے تَلے ہو جانا

مجرموں کے دونوں ہاتھ ملا کر باندھے جانا، گرفتار کیا جانا، مشکیں کسی جانا

اُوپَر تَلے کے

وہ بھائی بہنیں جن کے بیچ میں کوئی اور بھائی یا بہن پیدا نہ ہو

اُوپَر تَلے کے بَچّے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلے اُوپَر کے کے معانیدیکھیے

تَلے اُوپَر کے

tale uupar keतले ऊपर के

موضوعات: عوامی

تَلے اُوپَر کے کے اردو معانی

  • (عو) دو بچّے جو ایک دوسرے کے بعد بلا فصل پیدا ہوئے ہوں ، رک : اوپر تلے کے.
  • ۔(عو)وہ بچّے جو ایک دوسرے کے بعد پہیدا ہوں۔ عورتوں کا خیال ہے کہ اِن بچوں میں ہمیشہ اَن بَن رہتی ہے۔ یہ دونوں تَلے اوپر کے ہیں اس لیےے ہمیشہ ان بن رہتی ہے۔ اُترا تلی)

English meaning of tale uupar ke

  • (of children) born in succession

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلے اُوپَر کے)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلے اُوپَر کے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words