تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَکے ٹَکے کی چِیز" کے متعقلہ نتائج

ٹَکے ٹَکے کی چِیز

بہت کم قیمت شے، ادنیٰ چیز

ٹَکے کی پِسَنْہاری

(لفظاً) دو پیسے کی مزدوری میں اناج پیسنے والی، ادنیٰ حیثیت والی.

آبْرُو ٹَکے کی ہو جانا

عزت، حرمت، بھرم، شہرت کو سخت نقصان پہنچنا

دَمْڑی کی بَچْھیا بارَہ ٹَکے کی ہَتْیا

بہت خرچ اور تھوڑا نفع .

بھلے آدمی کی مرغی ٹَکے ٹَکے

شریف آدمی کی چیزیں لوگ یونہی لے جاتے ہیں

دو ٹَکے کی

بہت کم قیمت ، دو پیسے کا ؛ گھٹیا ، کمینہ ، کم اوقات

ٹَکے کی ذات

کم جیثیت شخص

چار ٹَکے کی

کم قیمت ، کم اوقات ، گھٹیا .

ٹَکے کی اَوْقات

کم حیثیت، ادنیٰ درجہ کے مفلس کی نسبت کہتے ہیں

ٹَکے گَزْ کی

بہت سستی

ٹَکے کی بُڑھیا نَو ٹَکے سَر مُنْڈائی

تھوڑے فائدے کے لیے بہت خرچ پڑنے کے موقع پر بولتے ہیں

ٹَکے گَز کی چال

(بسراوقات میں) میانہ روی، کفایت شعاری.

ٹَکے بَھرْ کی زَبان

ذرا سی زبان بھی بڑی اہمیت رکھتی ہے، بظاہر حقیر لیکن نتیجے میں اہم

مَن بَھر کا سَر ہِلائے ٹَکے کی زَبان نَہ ہِلائے

ٹَکے گَزْ کی چال چَلنا

کفایت شعاری سے بسر اوقات کرنا، میانہ روی اختیار کرنا.

دو ٹَکے کی ہانڈی گَئی ، کُتّے کی ذات پَہْچانی گَئی

تھوڑا سا نقصان اٹھایا لیکن اصلیت جان لی .

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَکے ٹَکے کی چِیز کے معانیدیکھیے

ٹَکے ٹَکے کی چِیز

Take-Take kii chiizटके-टके की चीज़

ٹَکے ٹَکے کی چِیز کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مؤنث

  • بہت کم قیمت شے، ادنیٰ چیز

टके-टके की चीज़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बहुत कम मूल्य की वस्तु, बहुत कम क़ीमत की चीज़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَکے ٹَکے کی چِیز)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَکے ٹَکے کی چِیز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words