تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَے" کے متعقلہ نتائج

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

مُنفِق

مال خرچ کرنے والا ، روٹی کپڑا وغیرہ دینے والا ؛ (مجازاً) فیاض ، سخی ۔

مُنافَقَت

ظاہر میں محبت کرنے کی حالت اور دل میں کینہ اور ریاکاری، ظاہر میں دوستی اور باطن میں دشمنی، دل میں کفر زبان پر ایمان کی باتیں، مراد: ظاہرداری، نمائشی عمل، باطن کا ظاہر کے خلاف ہونا

مُنافَقَت کَرنا

ظاہرداری کرنا، دل میں کینہ رکھ کر دوستی کا اظہار کرنا نیز جھوٹ بولنا

مُنافَقَت ہونا

بناوٹ یا دکھاوا برتا جانا

مُنافَع خور

منافع کی رقم کھانے والا، (مجازاً) سود خور، حرام خور

مُنافَع خوری

منافع خور (رک) کا کام یا عمل ، سود خوری ۔

مُنفِق عَلَیہ

رک : منفق بہ ۔

مُنفِق بِہ

جس پر خرچ کیا گیا ، جسے مال وغیرہ دیا گیا ۔

مَنفی قُطب

برقی پلیٹ کے سیل (خانہ) کا منفی سرا، زیر برقیرہ

ماں فَقِیرانی ، پُوت فَتْح خاں

۔مثل۔کم اصل اور نیچ خاندان کے معزز آدمی کی نسبت بولتے ہیں۔

ماں فَقِیْرنی پُوت فَتَح خاں

مجہول النسب مغرور شخص ، ادنیٰ والدین کی اولاد بڑائی کا دعویٰ کرے تو کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں طَے کے معانیدیکھیے

طَے

taiतय

نیز : طَیّ

اصل: عربی

وزن : 2

موضوعات: عروض

Roman

طَے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : طے (جو زیادہ مستعمل ہے) ، لپیٹنا ، تمام کرنا ، کوتاہ کرنا (عربی تراکیب میں مستعمل).
  • مسافت ختم ہونا، تمام ہونا، راستہ چلنا، گزرنا
  • لپیٹنا، ختم کرنا، کوتاہ کرنا
  • یمن کے ایک قبیلے کا نام، جس کی طرف حاتم طائی منسوب ہے
  • فیصلہ، بیباقی، چکوتا، کوتاہ، مختصر، ختم کرنا، پورا کرنا، انجام کو پہنچانا
  • (عروض) گِرانا، چوتھے حرف ساکن کا دو سبب خفیف سے کہ یہ بے فاصلہ اوّل رکن کے آئے ہوں، مثلاً مستفعلن کا چوتھا حرف (ف) گِرائیں تو مستعلن رہتا ہے
  • تہہ، لپیٹ

Urdu meaning of tai

Roman

  • ruk ha tai (jo zyaadaa mustaamal hai), lapeTnaa, tamaam karnaa, kotaah karnaa (arbii taraakiib me.n mustaamal)
  • musaafat Khatm honaa, tamaam honaa, raasta chalnaa, guzarnaa
  • lapeTnaa, Khatm karnaa, kotaah karnaa
  • yaman ke ek qabiile ka naam, jis kii taraf haatimtaa.ii mansuub hai
  • faisla, bebaakii, chkotaa, kotaah, muKhtsar, Khatm karnaa, puura karnaa, anjaam ko pahunchaanaa
  • (uruuz) giraanaa, chauthe harf saakan ka do sabab Khafiif se ki ye be faasila avval rukan ke aa.e huu.n, masalan masatfaalan ka chauthaa harf (pha) grihe.n to mastaalan rahtaa hai
  • tahaa, lapeT

English meaning of tai

Noun, Masculine

  • an Arab tribe which was famous for its very generous member Hatim
  • established
  • rolling up, folding, traversing

Adjective, Masculine

  • settled, decided or agreed upon

तय के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • निर्णीत, फैसल, परिपक्व, पुख्ता, समाप्त, ख़त्म, निश्चित, यक़ीनी, यमन (अरब) का एक वंश जिसमें ‘हातिम’ हुआ है।
  • किसी बात पर सहमत होना, रास्ता पूरा करना, निर्णय, निपटान

विशेषण, पुल्लिंग

  • 'हातिम' का वंश, रस्ता चलना, जैसे-- मंजिल ते कर ली, निर्णय, फ़ैसला, निर्णीत, फैसल, समाप्ति, खातिमा, चुकता, बेबाक़ी।
  • निश्चित; मुकर्रर
  • ठहराया हुआ; स्थिर
  • जिसका निबटारा या फ़ैसला हो चुका हो; निर्णीत
  • जो पूरा किया हुआ हो; समाप्त।

طَے کے مترادفات

طَے کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

مُنفِق

مال خرچ کرنے والا ، روٹی کپڑا وغیرہ دینے والا ؛ (مجازاً) فیاض ، سخی ۔

مُنافَقَت

ظاہر میں محبت کرنے کی حالت اور دل میں کینہ اور ریاکاری، ظاہر میں دوستی اور باطن میں دشمنی، دل میں کفر زبان پر ایمان کی باتیں، مراد: ظاہرداری، نمائشی عمل، باطن کا ظاہر کے خلاف ہونا

مُنافَقَت کَرنا

ظاہرداری کرنا، دل میں کینہ رکھ کر دوستی کا اظہار کرنا نیز جھوٹ بولنا

مُنافَقَت ہونا

بناوٹ یا دکھاوا برتا جانا

مُنافَع خور

منافع کی رقم کھانے والا، (مجازاً) سود خور، حرام خور

مُنافَع خوری

منافع خور (رک) کا کام یا عمل ، سود خوری ۔

مُنفِق عَلَیہ

رک : منفق بہ ۔

مُنفِق بِہ

جس پر خرچ کیا گیا ، جسے مال وغیرہ دیا گیا ۔

مَنفی قُطب

برقی پلیٹ کے سیل (خانہ) کا منفی سرا، زیر برقیرہ

ماں فَقِیرانی ، پُوت فَتْح خاں

۔مثل۔کم اصل اور نیچ خاندان کے معزز آدمی کی نسبت بولتے ہیں۔

ماں فَقِیْرنی پُوت فَتَح خاں

مجہول النسب مغرور شخص ، ادنیٰ والدین کی اولاد بڑائی کا دعویٰ کرے تو کہتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَے)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone