تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَحْرِیر" کے متعقلہ نتائج

جال

دھاگوں رسیوں یا فائلوں کی بنئی ہوئی بڑی سی جالی سج سے مچھلیاں اور پرندے وغیرہ پکڑتے ہیں.

جالی

جال (رک) کی تانیث یا تصغیر ، ایک قسم کا باریک سوراخوں دار بناوٹ کا کپڑا ، بابل لیٹ .

جَعْل

بنانا، کرنا، پیدا کرنا، تخلیق کرنا

جالِیا

صفت۔ فریبیا، چالیا

جالکی

بادل .

جالِع

निर्लज्ज, बेहया, धृष्ट, गुस्ताख, ढीठ।।

جال کاری

جال جیسی حلقے دار یا اسپنج نما شکل .

جال بندی

۰۱ فریب دہی ، مکر سازی.

جالکی

جال استعمال کر کے روزی کمانے والا، ماہی گیر

جالِنی

وہ کمرہ جس میں نقش و نگار بنے ہوں یا تصویریں لگی ہوں

جال کِیٹ

وہ کیڑا جو مکڑی کے جالے میں پھن٘سا ہو

جال دار

جسم پر قدرتی نقش یا لکیریں رکھنے والا (جانور وغیرہ)

جال پاد

ہنس، بطخ، نیزہ، وہ آبی پرند، جس کے پیر کی اُنگلیاں جال دارجھلی سے ڈھکی ہوں

جال وَنْت

زرہ پوش .

جالُوتی

جالوت (رک) سے منسوب یا متعلق ، یہودیوں کا ایک فعقہ.

جالِب

اپنی طرف کھین٘چنے والا، منعطف کرنے والا، جلب کنندہ، خمر کہ ام الخبائث اور جالب انواع شر ہے

جالِف

महामारी, वबा, मरी।

زالوک

गुल्ला, (गुलेल में चलानेवला), गोली (बंदूक में चलनेवाली)।

جالِکا

جال، جالی

جال کِرَچ

پرتلا اور تلوار، تلوار مع پرتلا و پیٹی

جال لَکڑی

ایک قسم کا پودا جس میں چھوٹے چھوٹے گلابی اور سفید پھول ہوتے ہیں جن کی تیز خشبو بلیوں اور چوہوں کو مرغوب ہے، اس کی جڑ بطور مفرح استعمال کی جاتی ہے

جال سُتُون

(نباتیات) رگوں کا جال، جال عروقیہ، ریشون کا جال، چھوٹے چھوٹے ڈوروں سے بننے والا جال

جالِس

جلوس کرنے والا، بیٹھنے والا

جالِک

جال استعمال کر کے روزی کمانے والا، ماہی گیر، مکڑی، چڑی مار، دھوکے باز، فریبی، بدمعاش، شعبدہ باز

جالِینا

۔(ف) مذکر۔ پیلو کا درخت۔ ؎ ۲۔ دام۔ پھندا۔ ۳۔(اردو۔ عربی۔ جعل بمنی مکر سے) مکر فریب۔ ؎ ۴۔ شبکہ۔ حلقہ دار سوراخ دار چیز۔

جال سِلاحی

زرہ

جالُوت

ایک بادشاہ، جو طالوت کے ساتھ لڑتا ہوا حضرت داؤد کے ہاتھ سے قتل ہوا تھا

جال داری

network

جال میں آنا

گرفتار ہونا، پھنس جانا، دھوکا کھانا

جالِینُوس

(یونانی گالینوس کا معَرَّب ہے، یونان کے ایک مشہور حکیم کا نام جو فن طبابت میں تمام حکمائے یونان پر سبقت لے گیا تھا، یونان کے مشہور حکیم کا نام جس نے طبیب کی حثیت سے بڑی شہرت حاصل کی، فن تشریح میں اس کی تحقیقات قابل قدر ہیں، انگ :Galen

جال میں آنا

۔۱۔کسی جانور کا جال میں گرفتار ہوجانا۔ ۲۔دھوکے میں آجانا۔ ؎

جالِ اِلْیاسی

مشرقی داستانون کے کردار خواجہ عمرو کے سامان عیاری کا جزو جس کی یہ خاصیت بیان کی گئی ہے کہ اگر بڑی سے بڑی وزنی چیز پر اس کو پھینکا جائے تو وہ بالکل لکی ہو کر . اس میں آجاتی ہے.

جال بَند

ایک قسم کا غالیچہ، جس میں جال کی طرح بیلیں بنی ہوتی ہیں

جال میں لانا

رک: جال میں پھن٘سانا .

جالے

جالا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل .

جال پھینْکْنا

جال بچھانا، جال پھیلانا

جال سُوکھا

چاول کی ایک قسم ؟.

جالُوتِیَّہ

رک : جالوتی .

جال کِھینْچنا

pull a net

جالا

باریک سفید جھلی نما یا تاروں کا جال جو مکڑی لعاب دہن سے بناتی یا تنتی ہے

جال میں ڈالنا

entrap, ensnare

جال کُھلْنا

جال کی بندش دور ہونا ، جال کے پھندوں کا کھل جانا جس کی وجہ سے صید اُڑ جائے یا نکل جائے، دام فریب سے نکلنا.

جال پَڑنا

پھندا لگنا ، گرفت ہونا .

جالی کا جال

(بجازاََ) پانی کی بوندوں سے بنا ہوا گھیرا یعنی بارش کی کثرت .

زال

بُوڑھا، سفید بالوں والا

ضال

گمراہ، بھٹکا ہوا

ذال

حرف 'ذ' کا نام

جالَہ

ایک قسم کی کشتی، جس میں چند چوبیں یا لگّیاں باہم پیوست ہوتی ہیں اور اس کے نیچے ہوا سے مشکیں بھری ہوئی لگی ہوتی ہیں، جس پر بیٹھ کر دریا عبور کرتے ہیں

جال کِھینْچ کَشتی

ایسی کشتی جس سے جال کو پانی کی تہ میں دال کر کھینچتے ہیں (یہ دور جدید میں مچھلیاں وغیرہ پکڑنے کی لیے استعمال ہوتی ہے)

جالی تیل

رک : جالی (۲) مین استعمال ہونے والا تیل .

جالی دار

جال دار

جال میں کِھنچْنا

دام میں پھنسنا، گرفتار ہونا

جال کا جوڑا

کپڑوں وغیرہ کا ایسا جورا جس پر جال کی شکل میں بیل بوٹے بنے ہوں .

جال بِچھانا

کسی کو پھنسانے کے لیے پھندہ یا دام پھیلانا

جال میں پَھنسنا

جال میں پھان٘سنا کا لازم، جال میں گرفتار ہونا، دھوکے یا فریب میں آنا، کسی مصیبت میں گرفتار ہوجانا

جال میں پھانْسنا

قید کرنا

جالی آری

روشنی کا انعطاف معلوم کرنے کے آلے کا ایک حصہ جو لمبے تاروں سے بنا ہوتا ہے .

جال میں پَھنسانا

رک:جال میں پھان٘سنا جس کا یہ متعدی ہے.

جال میں اُتارنا

دام میں لانا، جال میں پھانسنا .

جال مُرَتَّب کَرنا

دھوکا دہی کا منصوبہ بنانا ،اپنے قبضے میں لانے کی تدابیر اختیار کرنا ،جعل و فریب میں لانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَحْرِیر کے معانیدیکھیے

تَحْرِیر

tahriirतहरीर

اصل: عربی

وزن : 221

جمع: تَحْرِیریں

اشتقاق: حَرَّ

  • Roman
  • Urdu

تَحْرِیر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لکھنا، لکھائی

    مثال پہلے تختی پر لکھنے کی مشق کرائی جاتی تھی اس لیے تحریر بہت خوبصورت ہوا کرتی تھی معلم نے طالب علم کی خوش خط تحریر دیکھ کر اس کو شاباشی دی

  • (قانون) دستاویز، وثیقہ، نوشتہ
  • مضمون، عبارت، انداز نگارش
  • خط، رقعہ، خط و کتابت
  • ہلکی تحریر، ہلکا نقش، ریکھا، ہلکی لکیر
  • گوٹے اطلس دار وغیرہ کی مغزی جو کپڑوں میں سنجاف کے نیچے لگاتے ہیں
  • تحریر اقلیدس
  • اجرت نوشت، لکھائی کا معاوضہ
  • وہ نوشتہ جسے سند کی حیثیت حاصل ہو
  • گٹکری، گانے کی لہر یا آواز، آواز کی موج جو گاتے وقت نکلے، راگ کی آواز کا سلسلہ
  • سرمے کی لکیر جو آنکھوں کے اندر کھینچتے ہیں، تحریر سرمہ
  • کسی بھی تصویر یا نقش مصوری کی کوئی لکیر، پینسل کا نشان
  • (بٹیر بازی) بٹیر کی گردن کی باریک دھاری
  • آئینے کی قلی کے نقص کی علامات جو اس کی جلا میں دھاریوں کی مانند دکھائی دیں
  • لونڈی یا غلام کی آزادی و رہائی
  • لڑکے کی مسجد کی خدمت پر ماموری
  • زیبائش کے لیے سنہری لکیر جو کسی تصویر یا فریم کے اوپر لگائی جائے
  • (قانون) ایک قسم کی نقدی جو دو قسم کی ہوتی ہے یعنی تحریر یک آنی جس کا تقرر فی روپیہ ایک آنے کے حساب سے ہوتا ہے اور دوسری تحریر پاوانی یعنی فی روپیہ تین پائی
  • آنکھوں میں سرخ ڈورے جو روتے وقت کافی گہرے سرخ ہوجاتے ہیں
  • (اصطلاح علم مناظرہ) دعوے یا دلیل کی صورت بدلنا یا دوسری دلیل پیش کرنا
  • (مجازاً) تقدیر کا لکھا، تحریر قدرت، غائبانہ تحریر

شعر

Urdu meaning of tahriir

  • Roman
  • Urdu

  • likhnaa, likhaa.ii
  • (qaanuun) dastaavez, vasiiqa, navishta
  • mazmuun, ibaarat, andaaz nigaarish
  • Khat, rukaa, Khat-o-kitaabat
  • halkii tahriir, halkaa naqsh, rekhaa, halkii lakiir
  • goTe atlasdaar vaGaira kii maGzii jo kap.Do.n me.n sanjaaf ke niiche lagaate hai.n
  • tahriir uqliidas
  • ujrat navisht, likhaa.ii ka mu.aavzaa
  • vo navishta jise sanad kii haisiyat haasil ho
  • giTkirii, gaane kii lahr ya aavaaz, aavaaz kii mauj jo gaate vaqt nikle, raag kii aavaaz ka silsilaa
  • suramya kii lakiir jo aa.nkho.n ke andar khiinchte hain, tahriir surma
  • kisii bhii tasviir ya naqsh musavvirii kii ko.ii lakiir, pensil ka nishaan
  • (baTer baazii) baTer kii gardan kii baariik dhaarii
  • aa.iine kii qulii ke nuqs kii alaamaat jo us kii jilaa me.n dhaariyo.n kii maanind dikhaa.ii de.n
  • launDii ya Gulaam kii aazaadii-o-rihaa.ii
  • la.Dke kii masjid kii Khidmat par maamuurii
  • zebaa.ish ke li.e sunahrii lakiir jo kisii tasviir ya phrem ke u.upar lagaa.ii jaaye
  • (qaanuun) ek kism kii naqdii jo do kism kii hotii hai yaanii tahriir yak aanii jis ka taqarrur fii rupyaa ek aane ke hisaab se hotaa hai aur duusrii tahriir paavaanii yaanii fii rupyaa tiin paa.ii
  • aa.nkho.n me.n surKh Dore jo rote vaqt kaafii gahre surKh hojaate hai.n
  • (istilaah ilam-e-munaazar) daave ya daliil kii suurat badalnaa ya duusrii daliil pesh karnaa
  • (majaazan) taqdiir ka likhaa, tahriir qudrat, Gaaybaanaa tahriir

English meaning of tahriir

Noun, Feminine

  • writing

    Example Muallim ne talib-e-ilm ki khush-khat tahrir dekh kar usko shabashi di Pahle takhti par likhen ki mashq karayi jati thi isliye tahreer bahut khubsoorat hua karti thi

  • writing elegantly and accurately
  • writing style, description, a document
  • minute, composition, deed, bond, agreement letter, contract letter
  • letter, correspondence
  • penciling
  • a fee for writing anything for another
  • ( Metaphorically) divine decree, writing on the wall, lot, fate
  • scratches lines of mirror those are of visible
  • ornamental lines (on a drawing or picture), ornamental work of interlaced and branching lines, tracery
  • setting at liberty, manumission
  • a written statement or declaration
  • fee for writing (anything for another)
  • ornamental lines (on a drawing or picture), lines
  • pencilling, painting (e.g. surme-kī taḥrīr)

तहरीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लिखना, लिखाई

    उदाहरण पहले तख़्ती पर लिखने की मश्क़ कराई जाती थी इसलिए तहरीर बहुत ख़ूबसूरत हुआ करती थी मुअल्लिम (गुरु) ने तालिब-ए-इल्म की ख़ुश-ख़त तहरीर देख कर उसको शाबासी दी

  • (विधिक) दस्तावेज़, अनुबंध, लेखपत्र
  • आलेख, लिखावट, लेखन-शैली
  • पत्र, चिट्ठी, पत्र-व्यवहार
  • हल्की लिखावट, हल्का चिह्न, रेखा, हल्की लकीर
  • गोटे-अतलस इत्यादि की झालर जो कपड़ों में संजाफ़ के नीचे लगाते हैं

    विशेष संजाफ़= वह गोट जो कपड़ों पर सजावट के लिए टाँकी जाती है, चौड़ी और आड़ी गोट जो प्रायः रज़ाइयों और लिहाफ़ों आदि के किनारे-किनारे लगाई जाती है, गोट, मग़्ज़ी, झालर, किनारा, कोर अतलस= एक बहुमूल्य रेशमी वस्त्र

  • ज्यामिति की रेखा
  • लेखन का पारिश्रमिक, लिखाई के लिए प्रतिफल में मिलने वाला धन
  • वह लेख जिसे प्रमाण-पत्र जितनी प्रतिष्ठा अथवा सम्मान प्राप्त हो
  • गिटकिरी, गाने की लहर या आवाज़, आवाज़ की मौज जो गाते समय निकले, राग की आवाज़ का सिलसिला

    विशेष गिटकिरी= (संगीत) तान लेते समय मधुरता लाने के लिए विशेष प्रकार से स्वर को कँपाना

  • सुरमे की लकीर जो आँखों के अंदर खींचते हैं
  • सुरमे की रेखा
  • किसी भी चित्र या चित्रकारी के उभरे हुए चिह्न की कोई लकीर, पेंसिल का निशान
  • (बटेरबाज़ी) बटेर की गर्दन की बारीक धारी
  • आईने की क़ल'ई की त्रुटियों के चिह्न जो उसकी चमक में धारियों के समान दिखाई दें

    विशेष सफ़ेद रंग का प्रसिद्ध खनिज पदार्थ, राँगा, पीतल आदि के बर्तनों को उजला बनाने तथा चमकाने के लिए उक्त खनिज पदार्थ का प्रस्तुत किया हुआ चूर्ण, आईना बनाने के लिए शीशे की सतह पर रासायनिक पद्धति से पारा इत्यादि चढ़ाने की प्रक्रिया, बर्तनों पर पाॅलिश, लेप लगवाना

  • दासी या ग़ुलाम की आज़ादी और रिहाई
  • लड़के की मस्जिद की सेवा पर नियुक्ति
  • साज-सज्जा के लिए सुनहरी लकीर जो किसी तस्वीर या फ्रे़म के ऊपर लगाई जाए
  • (विधिक) एक प्रकार की नक़दी जो दो तरह की होती है अर्थात एक आने की लिखत जिसकी नियुक्ति प्रति रुपया एक आने के हिसाब से होती है और दूसरी लिखत पाव आने अर्थात प्रति रुपया तीन पाई
  • आँखों में गहरे लाल रंग के डोरे जो रोते समय बहुत अधिक लाल रंग के हो जाते हैं
  • (शास्त्रार्थ-विज्ञान की पारिभाषिकी) दावे या तर्क अथवा प्रमाण का रूप बदलना या दूसरा तर्क अथवा प्रमाण प्रस्तुत करना
  • (लाक्षणिक) भाग्य का लिखा, प्रकृति की लिखाई, वह लेख जो दिखाई न दे

تَحْرِیر سے متعلق دلچسپ معلومات

اردو میں لفظ 'تحریر' کا مطلب ہے لکھنا، لکھا ہوا۔ یہ سب کو معلوم ہے۔ غالب کے دیوان کے پہلے شعر ہی میں یہ شامل ہے: نقش فریادی ہے کس کی شوخیؑ تحریر کا کاغذی ہے پیرہن ہر پیکرِتصویر کا لیکن اس لفظ نے صدیوں میں کیا سفر طے کیا، یہ شاید آپ کو نہیں معلوم ہو۔ تحریر عربی لفظ ہے، جس کی تین حرفی اصل یعنی جڑ 'حُر' ہے جس کا مطلب ہے آزاد۔ پرانے زمانے میں جب انسان غلام بنا کر رکھے جاتے تھے، تب عرب میں بھی یہ رواج تھا کہ جب کسی غلام کو آزاد کیا جاتا تھا تب اسے ثبوت کے طور پر لکھ کر دے دیا جاتا تھا کہ وہ اب آزاد ہے۔ اس کو'تحریر' کہتے تھے۔ وقت کے ساتھ یہ لفظ لکھنے کے لئے ہی رائج ہو گیا۔ عربی کے اسی تین حرفی 'حُر' سے حریت بنا، یعنی آزادی۔ غلام پر یاد آیا کہ عربی لغت میں اس کے معنی مرد یا نوجوان لڑکے کے بھی ہیں۔

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جال

دھاگوں رسیوں یا فائلوں کی بنئی ہوئی بڑی سی جالی سج سے مچھلیاں اور پرندے وغیرہ پکڑتے ہیں.

جالی

جال (رک) کی تانیث یا تصغیر ، ایک قسم کا باریک سوراخوں دار بناوٹ کا کپڑا ، بابل لیٹ .

جَعْل

بنانا، کرنا، پیدا کرنا، تخلیق کرنا

جالِیا

صفت۔ فریبیا، چالیا

جالکی

بادل .

جالِع

निर्लज्ज, बेहया, धृष्ट, गुस्ताख, ढीठ।।

جال کاری

جال جیسی حلقے دار یا اسپنج نما شکل .

جال بندی

۰۱ فریب دہی ، مکر سازی.

جالکی

جال استعمال کر کے روزی کمانے والا، ماہی گیر

جالِنی

وہ کمرہ جس میں نقش و نگار بنے ہوں یا تصویریں لگی ہوں

جال کِیٹ

وہ کیڑا جو مکڑی کے جالے میں پھن٘سا ہو

جال دار

جسم پر قدرتی نقش یا لکیریں رکھنے والا (جانور وغیرہ)

جال پاد

ہنس، بطخ، نیزہ، وہ آبی پرند، جس کے پیر کی اُنگلیاں جال دارجھلی سے ڈھکی ہوں

جال وَنْت

زرہ پوش .

جالُوتی

جالوت (رک) سے منسوب یا متعلق ، یہودیوں کا ایک فعقہ.

جالِب

اپنی طرف کھین٘چنے والا، منعطف کرنے والا، جلب کنندہ، خمر کہ ام الخبائث اور جالب انواع شر ہے

جالِف

महामारी, वबा, मरी।

زالوک

गुल्ला, (गुलेल में चलानेवला), गोली (बंदूक में चलनेवाली)।

جالِکا

جال، جالی

جال کِرَچ

پرتلا اور تلوار، تلوار مع پرتلا و پیٹی

جال لَکڑی

ایک قسم کا پودا جس میں چھوٹے چھوٹے گلابی اور سفید پھول ہوتے ہیں جن کی تیز خشبو بلیوں اور چوہوں کو مرغوب ہے، اس کی جڑ بطور مفرح استعمال کی جاتی ہے

جال سُتُون

(نباتیات) رگوں کا جال، جال عروقیہ، ریشون کا جال، چھوٹے چھوٹے ڈوروں سے بننے والا جال

جالِس

جلوس کرنے والا، بیٹھنے والا

جالِک

جال استعمال کر کے روزی کمانے والا، ماہی گیر، مکڑی، چڑی مار، دھوکے باز، فریبی، بدمعاش، شعبدہ باز

جالِینا

۔(ف) مذکر۔ پیلو کا درخت۔ ؎ ۲۔ دام۔ پھندا۔ ۳۔(اردو۔ عربی۔ جعل بمنی مکر سے) مکر فریب۔ ؎ ۴۔ شبکہ۔ حلقہ دار سوراخ دار چیز۔

جال سِلاحی

زرہ

جالُوت

ایک بادشاہ، جو طالوت کے ساتھ لڑتا ہوا حضرت داؤد کے ہاتھ سے قتل ہوا تھا

جال داری

network

جال میں آنا

گرفتار ہونا، پھنس جانا، دھوکا کھانا

جالِینُوس

(یونانی گالینوس کا معَرَّب ہے، یونان کے ایک مشہور حکیم کا نام جو فن طبابت میں تمام حکمائے یونان پر سبقت لے گیا تھا، یونان کے مشہور حکیم کا نام جس نے طبیب کی حثیت سے بڑی شہرت حاصل کی، فن تشریح میں اس کی تحقیقات قابل قدر ہیں، انگ :Galen

جال میں آنا

۔۱۔کسی جانور کا جال میں گرفتار ہوجانا۔ ۲۔دھوکے میں آجانا۔ ؎

جالِ اِلْیاسی

مشرقی داستانون کے کردار خواجہ عمرو کے سامان عیاری کا جزو جس کی یہ خاصیت بیان کی گئی ہے کہ اگر بڑی سے بڑی وزنی چیز پر اس کو پھینکا جائے تو وہ بالکل لکی ہو کر . اس میں آجاتی ہے.

جال بَند

ایک قسم کا غالیچہ، جس میں جال کی طرح بیلیں بنی ہوتی ہیں

جال میں لانا

رک: جال میں پھن٘سانا .

جالے

جالا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل .

جال پھینْکْنا

جال بچھانا، جال پھیلانا

جال سُوکھا

چاول کی ایک قسم ؟.

جالُوتِیَّہ

رک : جالوتی .

جال کِھینْچنا

pull a net

جالا

باریک سفید جھلی نما یا تاروں کا جال جو مکڑی لعاب دہن سے بناتی یا تنتی ہے

جال میں ڈالنا

entrap, ensnare

جال کُھلْنا

جال کی بندش دور ہونا ، جال کے پھندوں کا کھل جانا جس کی وجہ سے صید اُڑ جائے یا نکل جائے، دام فریب سے نکلنا.

جال پَڑنا

پھندا لگنا ، گرفت ہونا .

جالی کا جال

(بجازاََ) پانی کی بوندوں سے بنا ہوا گھیرا یعنی بارش کی کثرت .

زال

بُوڑھا، سفید بالوں والا

ضال

گمراہ، بھٹکا ہوا

ذال

حرف 'ذ' کا نام

جالَہ

ایک قسم کی کشتی، جس میں چند چوبیں یا لگّیاں باہم پیوست ہوتی ہیں اور اس کے نیچے ہوا سے مشکیں بھری ہوئی لگی ہوتی ہیں، جس پر بیٹھ کر دریا عبور کرتے ہیں

جال کِھینْچ کَشتی

ایسی کشتی جس سے جال کو پانی کی تہ میں دال کر کھینچتے ہیں (یہ دور جدید میں مچھلیاں وغیرہ پکڑنے کی لیے استعمال ہوتی ہے)

جالی تیل

رک : جالی (۲) مین استعمال ہونے والا تیل .

جالی دار

جال دار

جال میں کِھنچْنا

دام میں پھنسنا، گرفتار ہونا

جال کا جوڑا

کپڑوں وغیرہ کا ایسا جورا جس پر جال کی شکل میں بیل بوٹے بنے ہوں .

جال بِچھانا

کسی کو پھنسانے کے لیے پھندہ یا دام پھیلانا

جال میں پَھنسنا

جال میں پھان٘سنا کا لازم، جال میں گرفتار ہونا، دھوکے یا فریب میں آنا، کسی مصیبت میں گرفتار ہوجانا

جال میں پھانْسنا

قید کرنا

جالی آری

روشنی کا انعطاف معلوم کرنے کے آلے کا ایک حصہ جو لمبے تاروں سے بنا ہوتا ہے .

جال میں پَھنسانا

رک:جال میں پھان٘سنا جس کا یہ متعدی ہے.

جال میں اُتارنا

دام میں لانا، جال میں پھانسنا .

جال مُرَتَّب کَرنا

دھوکا دہی کا منصوبہ بنانا ،اپنے قبضے میں لانے کی تدابیر اختیار کرنا ،جعل و فریب میں لانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَحْرِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَحْرِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone