تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَہَجُّد گُزار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَہَجُّد گُزار کے معانیدیکھیے
تَہَجُّد گُزار کے اردو معانی
صفت
- تہجد کی نماز پابندی سے پڑھنے والا، نماز تہجد کا پابند
شعر
تمہیں نہیں ہو نماز شب وفا کے امین
پڑے ہوئے ہیں تہجد گزار ایک سے ایک
تمام رات در میکدہ کھلا رکھنا
سنا ہے کوئی تہجد گزار آئے گا
عدمؔ کی شب خیزیوں کے احوال یوں سناتے ہیں اس کے محرم
کہ سننے والے یہ مان جائیں کوئی تہجد گزار ہوگا
English meaning of tahajjud-guzaar
Adjective
- one who offers prayers before dawn
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَہَجُّد گُزار)
تَہَجُّد گُزار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔