تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَفَرُّق" کے متعقلہ نتائج

تَفَرُّق

۱. الگ الگ ہونا، انتشار ، علیحدگی ،تفریق ، پراگندگی.

تَفَرُّقی

تفرق سے منسوب

تَفَرُّقی عَمَل

(ریاضی) تقسیم کا عمل ، تفریق کا عمل ، مساوات میں فرق معلوم کرنے کا طریقہ.

تَفَرُّقی مادَّہ

تفرق معنی نمبر ۴ (رک) سے متعلق مادہ .

تَفَرُّق و تَخَرُّب

تفرقے بازی کا وہ عمل جس میں بربادی بھی شامل ہو.

تَفَرُّقی سَر

(ریاضی) حاصل فرق.

تَفَرُّقی اِحْصا

(ریاضی) اعداد و شمار کا تفریقی علم

تَفَرُّقِ اَجْزا

حصوں کے جدا ہونے یا بکھرنے کا عمل.

تَفَرُّقِ اتِّصِال

طب: زخم اور جراحت، کسی مفرد و مرکب عضو کے اجزا کے باہمی اتصال میں فرق آنا یعنی ان میں جدائی واقع ہونا، یہ صورت کبھی خارجی سبب سے ہوتی ہے جیسے عضو کا چھل جانا، چرجانا، کٹ جانا، اور کبھی داخلی سبب سے جیسے کسی عضو کا پھولنا یا سوجن وغیرہ

تَفَرُّقی مُساوات

مساوات کی وہ قسم جس میں مساوات کی عبارت کے کسی رکن کو اسی قبیل کی مساوات میں مستقل حیثیت حاصل نہ ہو

تَدْرِیجی تَفَرُّق

درجہ بدرجہ فرق یا کمی بیشی

اِحْصائے تَفَرُّق

(ریاضی) ان قواعد و ضوابط پر مشتمل علم جن میں اعداد کی قیمتوں میں تبدیلی کی نسبت اور شرح دریافت کرنے کے اصول سے بحث کی گئی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَفَرُّق کے معانیدیکھیے

تَفَرُّق

tafarruqतफ़र्रुक़

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: حیاتیات ریاضی

اشتقاق: فَرَقَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تَفَرُّق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. الگ الگ ہونا، انتشار ، علیحدگی ،تفریق ، پراگندگی.
  • ۲. امتیاز ، فرق ، تمیز .
  • ۳. (ریاضی) تقسیم کرنا، ایک عدد کا دوسرے عدد کو پورا پورا تقسیم کردینا.
  • ۴. (حیاتیات) حیاتی نظام میں نامیاتی مرکبات کی تخریب و تعمیر کے مجموعی عوامل تحول کا عمل جس سے نامیاتی مرکبات کی تحلیل ہوتی ہے جس کے نتیجے کے طور پر توانائی کا اخراج عمل میں آتا ہے.

شعر

Urdu meaning of tafarruq

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. alag alag honaa, intishaar, alaihadgii, tafriiq, paraagandgii
  • ۲. imatiyaaz, farq, tamiiz
  • ۳. (riyaazii) taqsiim karnaa, ek adad ka duusre adad ko puura puura taqsiim kardenaa
  • ۴. (hayaatyaat) hayaatii nizaam me.n naamiyaatii murakkabaat kii taKhriib-o-taamiir ke majmuu.ii avaamil tahol ka amal jis se naamiyaatii murakkabaat kii tahliil hotii hai jis ke natiije ke taur par tavaanaa.ii ka iKhraaj amal me.n aataa hai

English meaning of tafarruq

तफ़र्रुक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भाग करना, एक संख्या का दूसरे संख्या को पूरा पूरा भाग कर देना
  • अलग-अलग होना, भिन्न-भिन्न होना, फर्क, भेदभाव

تَفَرُّق کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَفَرُّق

۱. الگ الگ ہونا، انتشار ، علیحدگی ،تفریق ، پراگندگی.

تَفَرُّقی

تفرق سے منسوب

تَفَرُّقی عَمَل

(ریاضی) تقسیم کا عمل ، تفریق کا عمل ، مساوات میں فرق معلوم کرنے کا طریقہ.

تَفَرُّقی مادَّہ

تفرق معنی نمبر ۴ (رک) سے متعلق مادہ .

تَفَرُّق و تَخَرُّب

تفرقے بازی کا وہ عمل جس میں بربادی بھی شامل ہو.

تَفَرُّقی سَر

(ریاضی) حاصل فرق.

تَفَرُّقی اِحْصا

(ریاضی) اعداد و شمار کا تفریقی علم

تَفَرُّقِ اَجْزا

حصوں کے جدا ہونے یا بکھرنے کا عمل.

تَفَرُّقِ اتِّصِال

طب: زخم اور جراحت، کسی مفرد و مرکب عضو کے اجزا کے باہمی اتصال میں فرق آنا یعنی ان میں جدائی واقع ہونا، یہ صورت کبھی خارجی سبب سے ہوتی ہے جیسے عضو کا چھل جانا، چرجانا، کٹ جانا، اور کبھی داخلی سبب سے جیسے کسی عضو کا پھولنا یا سوجن وغیرہ

تَفَرُّقی مُساوات

مساوات کی وہ قسم جس میں مساوات کی عبارت کے کسی رکن کو اسی قبیل کی مساوات میں مستقل حیثیت حاصل نہ ہو

تَدْرِیجی تَفَرُّق

درجہ بدرجہ فرق یا کمی بیشی

اِحْصائے تَفَرُّق

(ریاضی) ان قواعد و ضوابط پر مشتمل علم جن میں اعداد کی قیمتوں میں تبدیلی کی نسبت اور شرح دریافت کرنے کے اصول سے بحث کی گئی ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَفَرُّق)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَفَرُّق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone