تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طَبْعی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طَبْعی کے معانیدیکھیے
طَبْعی کے اردو معانی
صفت
- فطری، خلقی، ذاتی، قدرتی
- (فلسفہ) حکمت کی وہ شاخ میں فطرتی، مادّی اور قدرتی خواص اشیاء کی تحقیقات سے بحث کی جاتی ہے، وہ جس میں اجسام کے تغیر و تبدل کا حال بیان ہوتا ہے
- (طبیعیات) علمِ طبیعیات کا ماہر، طبیعیات داں
English meaning of tab'ii
Adjective
- natural, inborn, innate
- physical
तब'ई के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अ. वि. स्वाभाविक, प्राकृतिक, नेचुरल, “अय शम्भा तेरी उम्र तबई (तबीई) है एक रात"-"जौक़'।
طَبْعی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طَبْعی)
طَبْعی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔