تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تاثِیْر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تاثِیْر کے معانیدیکھیے
تاثِیْر کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- (لفظاً) کسی چیز میں نشان چھوڑنا، اثر کرنا، اثر قبول کرنا، اثر دینا، نشان
-
اثر، خاصیت، عمل
مثال - تجھ دشٹ کی تاثیر تھے مردے سو سر تھے جی اٹھےکانٹے سوکیاں پر دھر نظر تا ہوے گلستاں عید کا (۱۶۱۱، قلی قطب شاہ ، ک ، ۳ : ۵) پر کہوں کیا رقم شوق کی اپنے تاثیرہر سر حرف یہ وہ کہنے لگا کیا کیا کچھ
- ثمرہ، نتیجہ، پھل
شعر
اس نے جلتی ہوئی پیشانی پہ جب ہاتھ رکھا
روح تک آ گئی تاثیر مسیحائی کی
وہی تو مرکزی کردار ہے کہانی کا
اسی پہ ختم ہے تاثیر بے وفائی کی
اتنی تو دید عشق کی تاثیر دیکھیے
جس سمت دیکھیے تری تصویر دیکھیے
English meaning of taasiir
Noun, Feminine, Singular
- the making an impression
-
impression, effect, efficacy, influence, operation
Example - Zyada-tar phalon ki tasir thandi hoti hai
- penetration
तासीर के हिंदी अर्थ
تاثِیْر کے قافیہ الفاظ
تاثِیْر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تاثِیْر)
تاثِیْر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔