تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طاش" کے متعقلہ نتائج

طاش

بڑا تھال ، طشت، لگن، تسلا

طاشَہ

رک : طاشا.

طاشَہ بَرْدار

طاشہ اُٹھانے والا ، طاشہ بجانے والا.

طاشَہ مُرْفا

تاشہ اور ڈھول ، ڈھول تاشہ.

طاشَہ مُرْفا والے

ڈھول بجانے والوں کا گروہ .

طاشْلا

تان٘بے یا پیتل کا طشت ، لگن.

طاشا

تغاری یا تسلے کی شکل کا کھال منڈھا ہوا چھوٹا باجا جو گلے میں ڈال کر دو پتلی لکڑیوں سے بجایا جاتا ہے اسکی آواز ڈھول سے زیادہ تیز مگر کم گون٘جدار ہوتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں طاش کے معانیدیکھیے

طاش

taashताश

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

طاش کے اردو معانی

عربی - اسم، مذکر

  • بڑا تھال ، طشت، لگن، تسلا

    مثال بادشاہ نے حکم دیا کہ ہیرے، جواہرات طاش میں رکھ کر پیش کیا جائے

فارسی، ہندی - اسم، مذکر

  • ریشمی کپڑے کا ایک قسم

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

تاش

ایک قسم کا زری کا کپڑا جس کا تانا ریشم کا اور بانا بادلے کا ہوتا ہے، زربفت، بادلہ، تمامی

Urdu meaning of taash

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Daa thaal, tasht, lagan, taslaa
  • reshmii kap.De ka ek qism

English meaning of taash

Arabic - Noun, Masculine

  • large basin, tray

    Example Badshah ne kaha ki hire-jawahrat taash mein rakh kar pesh kia jaye

Persian, Hindi - Noun, Masculine

  • a kind of silk clothe

ताश के हिंदी अर्थ

अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • बड़ा थाल, तश्त, लगन, तसला

    उदाहरण बादशाह ने कहा कि हीरे-जवाहरात ताश में रख कर पेश किया जाए

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का रेशमी कपड़ा

طاش کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طاش

بڑا تھال ، طشت، لگن، تسلا

طاشَہ

رک : طاشا.

طاشَہ بَرْدار

طاشہ اُٹھانے والا ، طاشہ بجانے والا.

طاشَہ مُرْفا

تاشہ اور ڈھول ، ڈھول تاشہ.

طاشَہ مُرْفا والے

ڈھول بجانے والوں کا گروہ .

طاشْلا

تان٘بے یا پیتل کا طشت ، لگن.

طاشا

تغاری یا تسلے کی شکل کا کھال منڈھا ہوا چھوٹا باجا جو گلے میں ڈال کر دو پتلی لکڑیوں سے بجایا جاتا ہے اسکی آواز ڈھول سے زیادہ تیز مگر کم گون٘جدار ہوتی ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طاش)

نام

ای-میل

تبصرہ

طاش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone