تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تاش" کے متعقلہ نتائج

طاش

بڑا تھال ، طشت، لگن، تسلا

طاشَہ

رک : طاشا.

طاشَہ بَرْدار

طاشہ اُٹھانے والا ، طاشہ بجانے والا.

طاشَہ مُرْفا

تاشہ اور ڈھول ، ڈھول تاشہ.

طاشَہ مُرْفا والے

ڈھول بجانے والوں کا گروہ .

طاشْلا

تان٘بے یا پیتل کا طشت ، لگن.

طاشا

تغاری یا تسلے کی شکل کا کھال منڈھا ہوا چھوٹا باجا جو گلے میں ڈال کر دو پتلی لکڑیوں سے بجایا جاتا ہے اسکی آواز ڈھول سے زیادہ تیز مگر کم گون٘جدار ہوتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں تاش کے معانیدیکھیے

تاش

taashताश

اصل: ہندی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

تاش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا زری کا کپڑا جس کا تانا ریشم کا اور بانا بادلے کا ہوتا ہے، زربفت، بادلہ، تمامی
  • ایک کھیل جو ۵۲ پتوں سے کھیلا جاتا ہے (جو کھیل ان پتوں سے کھیلے جاتے ہیں ان کے نام نوعیت کے اعتبار سے مختلف ہیں عموماً کوٹ پیس اور برج وغیرہ نام کے کھیل زیادہ رائج ہیں)
  • وہ پتے جن سے تاش کھیلتے ہیں یا تاش کا ہر پتا
  • کڑے کا کاغذ یا دفتی کی چکتی جس پر سینے کا تاگا لپٹا رہتا ہے
  • کھیلنے کے لئے موٹے کاغذ کا چوکھونٹا ٹکڑا جس پر رنگوں کی بوٹیاں یا تصویریں بنی رہتی ہیں کھیلنے کا پتا
  • دوست
  • خداوند
  • شریک
  • تاش کی گڈی
  • تشت، چلمچی
  • ایک ہی آقا کے دو یا زیادہ ملازموں کے باہمی تعلق کے اظہار کا کلمہ، ہم کا مترادف (بیشتر ترکیب میں مستعمل)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

طاش

بڑا تھال ، طشت، لگن، تسلا

شعر

Urdu meaning of taash

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka zarii ka kap.Daa jis ka taanaa resham ka aur baanaa baadle ka hotaa hai, zarabfat, baadlaa, tamaamii
  • ek khel jo ५२ patto.n se khelaa jaataa hai (jo khel in patto.n se khele jaate hai.n un ke naam nau.iiyat ke etbaar se muKhtlif hai.n umuuman koT piis aur buraj vaGaira naam ke khel zyaadaa raa.ij hai.n
  • vo patte jin se taash khelte hai.n ya taash ka har pata
  • ka.De ka kaaGaz ya daftii kii chuktii jis par siine ka taagaa lipTaa rahtaa hai
  • khelne ke li.e moTe kaaGaz ka chaukhuu.nTa Tuk.Daa jis par rango.n kii buuTiiyaa.n ya tasviire.n banii rahtii hai.n khelne ka pata
  • dost
  • Khudaavand
  • shariik
  • taash kii guDii
  • tasht, chalamchii
  • ek hii aaqaa ke do ya zyaadaa mulaazimo.n ke baahamii taalluq ke izhaar ka kalima, ham ka mutraadif (beshatar tarkiib me.n mustaamal)

English meaning of taash

Noun, Masculine

ताश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक तरह का चमकीला कपड़ा जिसका ताना रेशम का और बाना बादले का होता है
  • गत्ते या प्लास्टिक के ५२ चौखटे पत्तों की गडडी जिसके पत्तों पर काले और लाल रंगों की बूटियाँ, तसवीरें आदि बनी होती हैं तथा जिससे विभिन्न खेल खेले जाते हैं
  • तास
  • ज़रबफ़्त, बादला, तमामी
  • तश्त, चिलमची
  • संगी, साथी, शरीक, साझेदार, जैसे-‘ख्वाजःताश' एक स्वामी के शरीक, अर्थात् वह नौकर जो दासता में एक स्वामी के शरीक हो
  • सिलाई का धागा लपेटने की छोटी दफ़्ती

تاش کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طاش

بڑا تھال ، طشت، لگن، تسلا

طاشَہ

رک : طاشا.

طاشَہ بَرْدار

طاشہ اُٹھانے والا ، طاشہ بجانے والا.

طاشَہ مُرْفا

تاشہ اور ڈھول ، ڈھول تاشہ.

طاشَہ مُرْفا والے

ڈھول بجانے والوں کا گروہ .

طاشْلا

تان٘بے یا پیتل کا طشت ، لگن.

طاشا

تغاری یا تسلے کی شکل کا کھال منڈھا ہوا چھوٹا باجا جو گلے میں ڈال کر دو پتلی لکڑیوں سے بجایا جاتا ہے اسکی آواز ڈھول سے زیادہ تیز مگر کم گون٘جدار ہوتی ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تاش)

نام

ای-میل

تبصرہ

تاش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone