تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَاسْ" کے متعقلہ نتائج

طاس

ایک قسم کا ریشمی کپڑا ، تمامی ، زری ، کمخواب.

تَاسْ

تشت، تسلا، نیز وہ علاقہ جو کسی دریا کے قریب ہو، تاس، دریا

تاثِیْر

(لفظاً) کسی چیز میں نشان چھوڑنا، اثر کرنا، اثر قبول کرنا، اثر دینا، نشان

تاسی

(کاشت کاری) تین مرتبہ جوتا ہوا کھیت (ایک بار جوتا ہوا اک سری کا دو بار جوتا ہوا جیل چار دفعہ ہل چلایا ہوا چو آن٘س اور پان٘چ بار کا پھرا ہوا پچ بس کہلاتا ہے).

طاس باز

طاس بازی کرنے والا ، مداری .

تاس ناس

رک : تَہس نَہس.

تاسْلا

وہ رسی، جسے بھالوؤں کو نچانے کے وقت قلندر ان کے گلے میں ڈالے رہتے ہیں

طاس بازی

ایک کھیل جس میں طشت کو لکڑی پر پھرا کر ہوا اچھالتے ہیں اور گرتے ہوئے کو پھر لکڑی پر کے لیتے ہیں ؛ (مجازاً) فریب.

طاسِ زَر

آفتاب

تاسِع

نواں، نواں حصّہ، نو میں سے ایک، (ہندسو ں میں) ۱/۹

تاصِیل

اصلیت بتانے کا عمل

تاسِیس

بنیاد رکھنا، جڑ قائم رکھنا، مضبوط کرنا

تاسا

تا شہ

تاسِیسْیَہ

تاسیس سے منسوب ۔

طاسِ نَمَک

Salt pan, depression near the sea where salt is obtained by evaporation of sea water.

طاسِ ساعَت

دھوپ، گھڑی

تاسَہ

تاشہ

طَاسَہ

تاشا یا تاسہ

طاسِ آبْگون

آسمان

تاسِ دَرْیا

دریا کی گزر گاہ ۔

طاسِ اَفْلاک

آسمان کا گنبد

طاس گَھڑْیال

سلطان فیروز شاہ کا ایجاد کردہ بہت بڑا گھنٹہ جس کو فیروز آباد میں نصب کرنے کا بڑا مقصد یہ تھا کہ گھڑی کے بجانے سے دنیاوی اور دینی فوائد حاصل ہوں

طاسِ گَدائِی

کشکول

تاسْنا

تاڑی کشیدہ کرنا، تاڑ وغیرہ کے درخت پر اس کا رس حاصل کرنے کے لئے چیرا لگانا

تَعَصُّب

رعایت بے جا، طرف داری، بے جا حمایت یا پچ

تاسَک

چھوٹا سا طشت، لگن، معجن

تاسَن

ایک باریک ریشمی کپڑا ، رک : تاس (۱) ۔

تاثِیر گَر

بادشاہ بنانے والا؛ شہنشاہ

طاسی طاسی

ریشم اور زری سے بنے ہوئے کپڑے ، (طاس) کا لباس.

تاثِیر وَر

تاج دار ، تاج والا، بادشاہ ، صاحب اختیار حکمراں

تاثِیر گَہ

سلطنت ، بادشاہت

تاثِیر گاہ

سلطنت ، بادشاہت

تاثِیرِ گُل

پھول کا بالائی حصہ ، پھول کی کلغی

طاسَہ نَواز

تاسہ بجانے والا

تاثِیر ریزی

مکو (رک) کا نام ہے

تاثِیر وَری

تاج ور کا کام یا منصب ، بادشاہت

تاثِیر سُرْخ

تاج خروس (رک)

تاثِیر داری

تاج دار کا منصب یا کام ، باداشاہت ، حکومت

تاثِیرِ عِشْق

effect of love

تاثِیرِ شَمْع

شمع کا شعلہ

تاثِیر بَخْش

بڑا بادشاہ جو دوسروں کو تاج شاہی بخشتا ہو ، بادشاہوں کا بادشاہ ، شہنشہاہ

تاثِیر خواہ

رک : تاج بخش

تاثِیر پوشی

سرپر تاج رکھنا ، تاج پہننا ، باقاعدہ تاج پہن کربادشاہ بننا، بادشاہ ہونے کی رسم ادا ہونا

طاسَہ نَوازِی

تاسہ بجنا

تاثِیر قانُون

قانون کا اثر، نتیجہ کارگر ہونا

تاثِیرِ خُروس

ایک سرخ پھول جس کو کلغہ بھی کہتے ہیں اس کے پتے مرغ کے کیس کی طرح موٹے اور سرک رن٘گ کے ہوتے ہیں - اس کا ایک نام گل بستان افروز بھی ہے ، مرغ کیس لاط Amaranthus or Celosia cristata

تاثِیر بَخْشی

بادشاہی دینا ، سلطنت عطاکرنے کا عمل

تاثِیر مُبارَک

کرشن اور گوپیوں کے حلقے کا ناچ ، رہس کے ناچ کے پہلے طرز کی چودھویں صورت جو واجد علی شاہی رہس میں اس نام سے موسوم تھی

تاثِیر گُزاری

تاج پوشی

تاثِیر ہونا

اثر دکھانا، خاصیت ظاہر کرنا

تاثِیرُ الْمَحْو

(تصوف) وہ تاج ہے کہ اس سے عبد متوج اپنے غیر سے مفتخر ہوتا ہے اس کو تاج الفتخار بھی کہتے ہیں اور یہ آں حضرت کی تبعیت سے حاصل ہوتا ہے

تاثِیر کَرْنا

اثر کرنا، عمل کرنا، خاصیت ظاہر کرنا، سرایت کرنا

تاسِیس کرنا

found, establish, set up

تاثِیرِ پُدْہُد

نیل کنٹھ یا کُٹھ بڑھئی کے سر کی کلغی

تاثِیرُ الْمُلُوک

بچھناگ کا پھول

تاثِیر دِکھانا

show effectiveness, to be effective

تاثِیرِ سِکَن٘دَری

(مجازاً) ساری دنیا کی حکمرانی کا تاج ، دنیا کی بادشاہت

تاثِیر کَم کرنا

اثر تھوڑا کرنا، اثر کو کم کرنا

تاس ناس ناس کَرنا

ستیا ناس کرنا ، تہیس نہس کرنا ۔

تاس ناس ناس کا گَھر

(مجازاً) دنیا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَاسْ کے معانیدیکھیے

تَاسْ

taasतास

اصل: فارسی

وزن : 21

موضوعات: ٹھگی

  • Roman
  • Urdu

تَاسْ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تشت، تسلا، نیز وہ علاقہ جو کسی دریا کے قریب ہو، تاس، دریا
  • گھنٹہ، ساعت
  • (ٹھگی) تیل کنٹھ کے شگون کا نام جو بائیں جانب اچھا سمجھا جاتا ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

طاس

ایک قسم کا ریشمی کپڑا ، تمامی ، زری ، کمخواب.

Urdu meaning of taas

  • Roman
  • Urdu

  • tasht, taslaa, niiz vo ilaaqa jo kisii dariyaa ke qariib ho, taas, dariyaa
  • ghanTaa, saaat
  • (Thaggii) tel kanTh ke shaguun ka naam jo baa.e.n jaanib achchhaa samjhaa jaataa hai

English meaning of taas

Noun, Masculine

  • large tray, trough, basin
  • gold foil, tinsel
  • cloth of gold, brocade

तास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बड़ा तश्त, परात, वह कटोरा जो जल घड़ी की नाँद में पड़ता था, एक सुनहरे तारों का जड़ाऊ कपड़ा।

تَاسْ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طاس

ایک قسم کا ریشمی کپڑا ، تمامی ، زری ، کمخواب.

تَاسْ

تشت، تسلا، نیز وہ علاقہ جو کسی دریا کے قریب ہو، تاس، دریا

تاثِیْر

(لفظاً) کسی چیز میں نشان چھوڑنا، اثر کرنا، اثر قبول کرنا، اثر دینا، نشان

تاسی

(کاشت کاری) تین مرتبہ جوتا ہوا کھیت (ایک بار جوتا ہوا اک سری کا دو بار جوتا ہوا جیل چار دفعہ ہل چلایا ہوا چو آن٘س اور پان٘چ بار کا پھرا ہوا پچ بس کہلاتا ہے).

طاس باز

طاس بازی کرنے والا ، مداری .

تاس ناس

رک : تَہس نَہس.

تاسْلا

وہ رسی، جسے بھالوؤں کو نچانے کے وقت قلندر ان کے گلے میں ڈالے رہتے ہیں

طاس بازی

ایک کھیل جس میں طشت کو لکڑی پر پھرا کر ہوا اچھالتے ہیں اور گرتے ہوئے کو پھر لکڑی پر کے لیتے ہیں ؛ (مجازاً) فریب.

طاسِ زَر

آفتاب

تاسِع

نواں، نواں حصّہ، نو میں سے ایک، (ہندسو ں میں) ۱/۹

تاصِیل

اصلیت بتانے کا عمل

تاسِیس

بنیاد رکھنا، جڑ قائم رکھنا، مضبوط کرنا

تاسا

تا شہ

تاسِیسْیَہ

تاسیس سے منسوب ۔

طاسِ نَمَک

Salt pan, depression near the sea where salt is obtained by evaporation of sea water.

طاسِ ساعَت

دھوپ، گھڑی

تاسَہ

تاشہ

طَاسَہ

تاشا یا تاسہ

طاسِ آبْگون

آسمان

تاسِ دَرْیا

دریا کی گزر گاہ ۔

طاسِ اَفْلاک

آسمان کا گنبد

طاس گَھڑْیال

سلطان فیروز شاہ کا ایجاد کردہ بہت بڑا گھنٹہ جس کو فیروز آباد میں نصب کرنے کا بڑا مقصد یہ تھا کہ گھڑی کے بجانے سے دنیاوی اور دینی فوائد حاصل ہوں

طاسِ گَدائِی

کشکول

تاسْنا

تاڑی کشیدہ کرنا، تاڑ وغیرہ کے درخت پر اس کا رس حاصل کرنے کے لئے چیرا لگانا

تَعَصُّب

رعایت بے جا، طرف داری، بے جا حمایت یا پچ

تاسَک

چھوٹا سا طشت، لگن، معجن

تاسَن

ایک باریک ریشمی کپڑا ، رک : تاس (۱) ۔

تاثِیر گَر

بادشاہ بنانے والا؛ شہنشاہ

طاسی طاسی

ریشم اور زری سے بنے ہوئے کپڑے ، (طاس) کا لباس.

تاثِیر وَر

تاج دار ، تاج والا، بادشاہ ، صاحب اختیار حکمراں

تاثِیر گَہ

سلطنت ، بادشاہت

تاثِیر گاہ

سلطنت ، بادشاہت

تاثِیرِ گُل

پھول کا بالائی حصہ ، پھول کی کلغی

طاسَہ نَواز

تاسہ بجانے والا

تاثِیر ریزی

مکو (رک) کا نام ہے

تاثِیر وَری

تاج ور کا کام یا منصب ، بادشاہت

تاثِیر سُرْخ

تاج خروس (رک)

تاثِیر داری

تاج دار کا منصب یا کام ، باداشاہت ، حکومت

تاثِیرِ عِشْق

effect of love

تاثِیرِ شَمْع

شمع کا شعلہ

تاثِیر بَخْش

بڑا بادشاہ جو دوسروں کو تاج شاہی بخشتا ہو ، بادشاہوں کا بادشاہ ، شہنشہاہ

تاثِیر خواہ

رک : تاج بخش

تاثِیر پوشی

سرپر تاج رکھنا ، تاج پہننا ، باقاعدہ تاج پہن کربادشاہ بننا، بادشاہ ہونے کی رسم ادا ہونا

طاسَہ نَوازِی

تاسہ بجنا

تاثِیر قانُون

قانون کا اثر، نتیجہ کارگر ہونا

تاثِیرِ خُروس

ایک سرخ پھول جس کو کلغہ بھی کہتے ہیں اس کے پتے مرغ کے کیس کی طرح موٹے اور سرک رن٘گ کے ہوتے ہیں - اس کا ایک نام گل بستان افروز بھی ہے ، مرغ کیس لاط Amaranthus or Celosia cristata

تاثِیر بَخْشی

بادشاہی دینا ، سلطنت عطاکرنے کا عمل

تاثِیر مُبارَک

کرشن اور گوپیوں کے حلقے کا ناچ ، رہس کے ناچ کے پہلے طرز کی چودھویں صورت جو واجد علی شاہی رہس میں اس نام سے موسوم تھی

تاثِیر گُزاری

تاج پوشی

تاثِیر ہونا

اثر دکھانا، خاصیت ظاہر کرنا

تاثِیرُ الْمَحْو

(تصوف) وہ تاج ہے کہ اس سے عبد متوج اپنے غیر سے مفتخر ہوتا ہے اس کو تاج الفتخار بھی کہتے ہیں اور یہ آں حضرت کی تبعیت سے حاصل ہوتا ہے

تاثِیر کَرْنا

اثر کرنا، عمل کرنا، خاصیت ظاہر کرنا، سرایت کرنا

تاسِیس کرنا

found, establish, set up

تاثِیرِ پُدْہُد

نیل کنٹھ یا کُٹھ بڑھئی کے سر کی کلغی

تاثِیرُ الْمُلُوک

بچھناگ کا پھول

تاثِیر دِکھانا

show effectiveness, to be effective

تاثِیرِ سِکَن٘دَری

(مجازاً) ساری دنیا کی حکمرانی کا تاج ، دنیا کی بادشاہت

تاثِیر کَم کرنا

اثر تھوڑا کرنا، اثر کو کم کرنا

تاس ناس ناس کَرنا

ستیا ناس کرنا ، تہیس نہس کرنا ۔

تاس ناس ناس کا گَھر

(مجازاً) دنیا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَاسْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَاسْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone