تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تاسْنا" کے متعقلہ نتائج

تاسْنا

تاڑی کشیدہ کرنا، تاڑ وغیرہ کے درخت پر اس کا رس حاصل کرنے کے لئے چیرا لگانا

اردو، انگلش اور ہندی میں تاسْنا کے معانیدیکھیے

تاسْنا

taasnaaतासना

وزن : 212

Roman

تاسْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • تاڑی کشیدہ کرنا، تاڑ وغیرہ کے درخت پر اس کا رس حاصل کرنے کے لئے چیرا لگانا

فعل متعدی

  • پیاس کے سبب گلا سوکھ جانے سے تاؤ کھا جانا، پیاس کی شدت محسوس کرنا

فعل متعدی

  • تنبیہ کرنا، دوشنا

Urdu meaning of taasnaa

Roman

  • taa.Dii kashiida karnaa, taa.D vaGaira ke daraKht par is ka ras haasil karne ke li.e chiiraa lagaanaa
  • pyaas ke sabab gala suukh jaane se taa.uu kha jaana, pyaas kii shiddat mahsuus karnaa
  • tambiiyaa karnaa, doshnaa

English meaning of taasnaa

Transitive verb

  • extract toddy from a palmyra tree

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تاسْنا

تاڑی کشیدہ کرنا، تاڑ وغیرہ کے درخت پر اس کا رس حاصل کرنے کے لئے چیرا لگانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تاسْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تاسْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone