تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تاثِیرِ خُروس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تاثِیرِ خُروس کے معانیدیکھیے
تاثِیرِ خُروس کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک سرخ پھول جس کو کلغہ بھی کہتے ہیں اس کے پتے مرغ کے کیس کی طرح موٹے اور سرک رن٘گ کے ہوتے ہیں - اس کا ایک نام گل بستان افروز بھی ہے ، مرغ کیس لاط Amaranthus or Celosia cristata
- مرغے کے سر کی کلغی ، سرخ گوشت کاوہ ٹکڑا جو مرغے کے سر پر ہوتا ہے ، اسے کیس بھی کہتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تاثِیرِ خُروس)
تاثِیرِ خُروس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔