تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تارِ نِگَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تارِ نِگَہ کے معانیدیکھیے
تارِ نِگَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- رک : تار نظر .
شعر
تار نگہ میں اس کے کیونکر پھنسے نہ یہ دل
آنکھوں نے جس کے لاکھوں وحشی غزال باندھے
واں خود آرائی کو تھا موتی پرونے کا خیال
یاں ہجوم اشک میں تار نگہ نایاب تھا
توڑ کر تار نگہ کا سلسلہ جاتا رہا
خاک ڈال آنکھوں میں میری قافلہ جاتا رہا
English meaning of taar-e-nigah
Noun, Masculine
- eyesight
तार-ए-निगह के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मुज़क्कर, इस्तिआरा है निगह के बार बार आने जाने से
- नज़र का डोरा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تارِ نِگَہ)
تارِ نِگَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔