تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تاراج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تاراج کے معانیدیکھیے
تاراج کے اردو معانی
اسم، مذکر
- لوٹ مار، غارت، دست برد، برباد
- (تصوف ) سالک کا اختیار کل اعمال اور احوال ظاہری اور باطنی میں سلب ہو جانے کو کہتے ہیں
شعر
پکارا قاصد اشک آج فوج غم کے ہاتھوں سے
ہوا تاراج پہلے شہر جاں دل کا نگر پیچھے
English meaning of taaraaj
Noun, Masculine
تاراج کے مترادفات
تاراج کے متضادات
تاراج کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تاراج)
تاراج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔