تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلاپْنا" کے متعقلہ نتائج

اَلاپْنا

۱. الاپ (رک) گانے سے پہلے آواز کا اتار چڑھاو کرنا ، لے درست کرنا ؛ سرملانا ، گانے شروع کرنا ، تانیں لگانا .

بَہار اَلاپْنا

بہار کی راگنی گانا

دُعا اَلاپْنا

راگ یا سُر میں اِلتجا کرنا .

گِیت اَلاپْنا

بلند آواز سے گانا، اونچی لے میں گانا

ساوَن اَلاپْنا

ساون کے گِیت گانا ، ساونی گانا ، میگھ ملہار گانا.

راگ اَلاپْنا

(کتایۃً) کوئی ایک بات گھڑی گھڑی کہے جانا.

بَھیرَوِیں اَلاپْنا

رک : بھیرویں اُڑانا.

رَجَز اَلاپْنا

رک : رجز پڑھنا.

کَھنڈ اَلاپْنا

کسی گانے کی تان لگانا ، گیت گانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلاپْنا کے معانیدیکھیے

اَلاپْنا

alaapnaaअलापना

اصل: سنسکرت

وزن : 1212

دیکھیے: آلاپ

  • Roman
  • Urdu

اَلاپْنا کے اردو معانی

فعل

  • ۱. الاپ (رک) گانے سے پہلے آواز کا اتار چڑھاو کرنا ، لے درست کرنا ؛ سرملانا ، گانے شروع کرنا ، تانیں لگانا .
  • ۲ : تکلیف سے کراہنا ، چیخنا .

Urdu meaning of alaapnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. alaap (ruk) gaane se pahle aavaaz ka utaar cha.Dhaav karnaa, le darust karnaa ; saramilaanaa, gaane shuruu karnaa, taane.n lagaanaa
  • ۲ ha takliif se karaahnaa, chiiKhnaa

English meaning of alaapnaa

Verb

  • talk loudly or incessantly (usu. about a disagreeable matter), modulate or tune the voice or run over different notes before or during singing or playing an instrument, To scream

अलापना के हिंदी अर्थ

क्रिया

  • बोलना, बातचीत करना, सुर खींचना, तान लगाना, गाने से पहले आवाज़ का उतार चढ़ाव करना, लय ठीक करना, सुर मिलना, तकलीफ़ से कराहना, चीख़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَلاپْنا

۱. الاپ (رک) گانے سے پہلے آواز کا اتار چڑھاو کرنا ، لے درست کرنا ؛ سرملانا ، گانے شروع کرنا ، تانیں لگانا .

بَہار اَلاپْنا

بہار کی راگنی گانا

دُعا اَلاپْنا

راگ یا سُر میں اِلتجا کرنا .

گِیت اَلاپْنا

بلند آواز سے گانا، اونچی لے میں گانا

ساوَن اَلاپْنا

ساون کے گِیت گانا ، ساونی گانا ، میگھ ملہار گانا.

راگ اَلاپْنا

(کتایۃً) کوئی ایک بات گھڑی گھڑی کہے جانا.

بَھیرَوِیں اَلاپْنا

رک : بھیرویں اُڑانا.

رَجَز اَلاپْنا

رک : رجز پڑھنا.

کَھنڈ اَلاپْنا

کسی گانے کی تان لگانا ، گیت گانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلاپْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلاپْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone