تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَانْکا" کے متعقلہ نتائج

خَفِیف

ہلکا، سبک (وزن میں)

خَفِیفَہ

۱. خفیف کی تانیث ، چھوٹی ، خُرد ، ادنیٰ .

خَفِیف آواز

بکی ، بکواسی .

خَفِیف حَرْکَت

وہ حرکات یا اعراب جن کو کھین٘چ کر ادا نہ کیا جائے .

خَفِیف حَرْکات

وہ حرکات یا اعراب جن کو کھین٘چ کر ادا نہ کیا جائے .

خَفِیفُ الْعَقْل

بے وقوف ، احمق .

خَفِیف گَرم غُسل

ایسے نیم گرم پانی کہ غسل جس کی تپش ۸۵ تا ۹۵ ڈگری فارن ہائٹ ہو

خَفِیفآبی چُونا

(تعمیرات) ایسا چونا جس میں ۵ سے ۱۲ فیصد مٹی ، کار بونیٹ آف لائم سے ملی ہوئی یا کاربونیٹ آف لائم اور کار بونیٹ آف میگنیشیا دونوں کے ساتھ ملی ہوئی ہو .

خَفِیف ہَوا پَسَنْد

(حیاتات) وہ جراثیم جو تھوڑی مقدار میں آکسجین کو برداشت کر لیتے ہیں ، انگ :(MICRO AERPHLIC) .

خَفِیفُ الطَّبْع

مَیل خَفِیف

چھوٹی کجی ؛ (مجازاً) چھوٹا گناہ ۔

نَجِس خَفِیف

(فقہ) وہ شے جو نجاست ِخفیفہ سے آلودہ ہو ۔

زَخْمِ خَفیف

ہلکا زخم

وارداتِ خَفِیف

معمولی نوعیت کا جھگڑا یا جرم .

ضَربِ خَفِیْف

ہلکی چوٹ، جس میں ہڈی وغیرہ نہ ٹوٹے

تَدارُکِ خَفِیف

(قانون) سزاے خفیف ، خفیف تن٘بیہ

نَبْض خَفِیف ہونا

نبض کی حرکت کم یا سست ہونا ، نبض کا آہستہ آہستہ چلنا ؛ زندگی کے آثار کم ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَانْکا کے معانیدیکھیے

ٹَانْکا

Taa.nkaaटाँका

وزن : 22

موضوعات: جوتا زردوزی دکنی

ٹَانْکا کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مذکر

  • سیون، سلائی، سوئی تاگے کا ایک دفعہ کپڑے میں سے نکلنا، (کشیدہ کاری) پھندا، سلائی کے سلسے کی ایک آن٘ٹ، پھیر
  • (عموماً جمع میں) زخم کی سلائی، زخم پر لگائے ہوئے ٹان٘کے
  • دھات جوڑنے کا مسالا، ایسی دھات جو جوڑ سے مل کر ایک جان ہوجائے اور تپانے سے نہ کھلے
  • وہ جڑی ہوئی کیل جس سے دو چیزیں (خصوصاً دھات کی چادریں) ایک دوسرے سے جڑی رہتی ہیں، جوڑ ملانے والی کیل یا کان٘ٹا
  • زیور اور برتنوں کا جوڑ اور پیوند
  • حوض ، تالاب جس میں پانی جمع کر لیتے ہیں، ٹنکی (رک)
  • (جوتے یا کپڑے وغیرہ کا) پیوند، جوڑ
  • سپوَن، سِلائی، سوٗئی تاگے کا ایک دفعہ کپڑے میں سے نکلنا، زخم کا ایک مرتبہ بخیہ کرنا، دھات جوڑنے کا مسالا، جوڑ اور پیوند زر اور ظروف کا، (دکن) وہ کنواں یا حوض یا تالاب جس میں برساتی پانی پینے کے واسطے جمع کرلیتے ہیں، پیوند، جوڑ کپڑے کا جیسے دلّی کے بانکے جن کی جوٗتی میں سَو سَو ٹانکے، دیکھو ٹانکے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of Taa.nkaa

Sanskrit - Noun, Masculine

  • stitch (of cloth or wound, etc.)
  • solder, weld (iron or any other metal),
  • joint

Panjabi, Hindi

  • a temporary fix, hand-stitched

टाँका के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • सीवन
  • वह वस्तु जो दो चीज़ों को जोड़कर एक करती हो; सुई-धागे से कपड़ों की सिलाई या राँगे से धातु के दो पत्तरों की झलाई का काम
  • टँकी हुई चकती या टुकड़ा; पैबंद
  • पानी रखने का छोटा कुंड या बड़ी टंकी

पंजाबी, हिंदी

  • उक्त प्रकार से जोड़ी, टाँकी या लगाई हुई चीजों का वह अंश जहाँ जोड़ दिखाई पड़ता हो।
  • हाथ की सिलाई में, धागे आदि की वह सीयन जो एक बार सूई को एक स्थान से गड़ाकर दूसरे स्थान पर निकालने से बनती है। जैसे-(क) इस लिहाफ में टाँके बहुत दूर दूर पर लगे हैं। (ख) उसके घाव में चार टाँके लगे हैं।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَانْکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَانْکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone