تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَفِیفَہ" کے متعقلہ نتائج

خَفِیفَہ

۱. خفیف کی تانیث ، چھوٹی ، خُرد ، ادنیٰ .

خَفَیفَہ عَدالَت

وہ عدالت جس میں زر نقد کے چھوٹے چھوٹے مقدمات کا فیصلہ ہو

خَفِیف ہونا

be slighted

خَفِیف ہَوا پَسَنْد

(حیاتات) وہ جراثیم جو تھوڑی مقدار میں آکسجین کو برداشت کر لیتے ہیں ، انگ :(MICRO AERPHLIC) .

حُمّیٰ خَفِیفَہ

تیہ اور چوتھیا بخار حمیٰ خفیفہ کہلاتے ہیں

جَلْسَۂ خَفِیفَہ

بہت کم وقفے کے لیے رکنا ، ذراسی دیر ٹھہرنا ۔

کَسْرَۂ خَفِیفَہ

(قواعد) زیر کی خفیف یا ہلکی آواز (کھڑا زیر کے مقابل).

ضَمَّۂ خَفِیفَہ

اردو میں پیش کی وہ حرکت جو واؤ مجہول کی خفیف آواز ہے مثلاً مُہر .

فَتْحَۂ خَفِیفَہ

زبر کی ہلکی سی آواز ، واو مجہول کی ترشی ہوئی صورت.

نُونِ خَفِیفَہ

(قواعد) وہ نون جو ہلکی آواز کے ساتھ پڑھا جائے (وہ نون جو قرآن شریف میں دو جگہ سورۂ یوسف اور سورۂ اقراء میں آیا ہے)

عَدالَتِ خَفِیْفَہ

عدالت مطالبات خفیفہ یا عدالت خورد، وہ عدالت جس میں چھوٹے چھوٹے مقدمات کا فیصلہ ہو، چھوٹی کچہری

نِجاسَتِ خَفِیْفَہ

(فقہ) نجاست ِحقیقی کی دو قسموں میں سے ایک ، مثلاً حلال جانوروں کا پیشاب اور حرام جانوروں کی بیٹ وغیرہ ، ہلکی قسم کی نجاست ، ایسی نجاست جو غلیظہ نہ ہو ۔

جَرائِمِ خَفِیْفَہ

ہلکے اور معمولی قسم کے جرم

اردو، انگلش اور ہندی میں خَفِیفَہ کے معانیدیکھیے

خَفِیفَہ

KHafiifaख़फ़ीफ़ा

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: فقہ قانون قانونی

اشتقاق: خَفَفَ

  • Roman
  • Urdu

خَفِیفَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک فرقہ جو حضرت ابو عبداللہ بن محمد خفیف شیرازی سے منسوب ہے آپ کی تصانیف علم طریقت میں بہت مشہور ہیں مردان خدا میں محبوب اور خفیف النفس تھے اور شہوات نفسانیہ سے معروض و محترز تھے .
  • (قانون) و عدالت میں جس میں زر نقد کے چھوٹے چھوٹے مقدمات کا فیصلہ ہو ، عدالت خفیفیہ .
  • ۱. خفیف کی تانیث ، چھوٹی ، خُرد ، ادنیٰ .
  • ۲. (فقہ) معممولی (ناپاکی) ، معمولی (نجاست) .
  • ۳. ہلکی ، کم وزن .

شعر

Urdu meaning of KHafiifa

  • Roman
  • Urdu

  • ek firqa jo hazrat abbuu abdullaah bin muhammad Khafiif shiiraazii se mansuub hai aap kii tasaaniif ilam tariiqat me.n bahut mashhuur hai.n mardaane Khudaa me.n mahbuub aur Khafiif ul-nafas the aur shahvaat nafsaaniiyaa se maaruuz-o-muhtariz the
  • (qaanuun)-o-adaalat me.n jis me.n zar naqad ke chhoTe chhoTe muqaddamaat ka faisla ho, adaalat Khafiifiih
  • ۱. Khafiif kii taaniis, chhoTii, Khurad, adnaa
  • ۲. (fiqh) maammolii (naapaakii), maamuulii (najaasat)
  • ۳. halkii, kam vazan

English meaning of KHafiifa

Noun, Feminine

  • a small cause-court, light fem, little bit

Adjective

  • little, minor (court case, etc.)

ख़फ़ीफ़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छोटी, अदना, हल्की, कम वज़न, माममूली, एक दीवानी न्यायालय, जिसमें छोटे केस सरसरी सुने जाते हैं, जिनकी अपील नहीं होती

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَفِیفَہ

۱. خفیف کی تانیث ، چھوٹی ، خُرد ، ادنیٰ .

خَفَیفَہ عَدالَت

وہ عدالت جس میں زر نقد کے چھوٹے چھوٹے مقدمات کا فیصلہ ہو

خَفِیف ہونا

be slighted

خَفِیف ہَوا پَسَنْد

(حیاتات) وہ جراثیم جو تھوڑی مقدار میں آکسجین کو برداشت کر لیتے ہیں ، انگ :(MICRO AERPHLIC) .

حُمّیٰ خَفِیفَہ

تیہ اور چوتھیا بخار حمیٰ خفیفہ کہلاتے ہیں

جَلْسَۂ خَفِیفَہ

بہت کم وقفے کے لیے رکنا ، ذراسی دیر ٹھہرنا ۔

کَسْرَۂ خَفِیفَہ

(قواعد) زیر کی خفیف یا ہلکی آواز (کھڑا زیر کے مقابل).

ضَمَّۂ خَفِیفَہ

اردو میں پیش کی وہ حرکت جو واؤ مجہول کی خفیف آواز ہے مثلاً مُہر .

فَتْحَۂ خَفِیفَہ

زبر کی ہلکی سی آواز ، واو مجہول کی ترشی ہوئی صورت.

نُونِ خَفِیفَہ

(قواعد) وہ نون جو ہلکی آواز کے ساتھ پڑھا جائے (وہ نون جو قرآن شریف میں دو جگہ سورۂ یوسف اور سورۂ اقراء میں آیا ہے)

عَدالَتِ خَفِیْفَہ

عدالت مطالبات خفیفہ یا عدالت خورد، وہ عدالت جس میں چھوٹے چھوٹے مقدمات کا فیصلہ ہو، چھوٹی کچہری

نِجاسَتِ خَفِیْفَہ

(فقہ) نجاست ِحقیقی کی دو قسموں میں سے ایک ، مثلاً حلال جانوروں کا پیشاب اور حرام جانوروں کی بیٹ وغیرہ ، ہلکی قسم کی نجاست ، ایسی نجاست جو غلیظہ نہ ہو ۔

جَرائِمِ خَفِیْفَہ

ہلکے اور معمولی قسم کے جرم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَفِیفَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَفِیفَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone