تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تالی پِیٹْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تالی پِیٹْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
دیکھیے: تالی بَجانا
تالی پِیٹْنا کے اردو معانی
- رک : تالی بجانا معنی نمبر ۱ ؛ ہن٘سی اڑانا ، تضحیک کرنا .
- ۔(مجازاً) ۱۔ہنسی اُڑانا۔ تضحیک کرنا۔ ۲۔(محصنات) یگانے بیگانے سب اُس کے مُنھ پر تھوکیں گے۔ ۳۔لڑکے اس کے پیچھے تالیاں پیٹیں ںگے۔ ۴۔شاباش دینا۔ تحسین کرنا۔ داد دینا۔
- شاباش دینا ، تحسین کرنا ، داد دینا.
- ہیجڑوں یا زنخوں کا پیشہ لینا ، زنخہ بننا.
English meaning of taalii piiTnaa
- clap the hands in appreciation
ताली पीटना के हिंदी अर्थ
- रुक : ताली बजाना मानी नंबर १ , हंसी उड़ाना, तज़हीक करना
- शाबाश देना, तहसीन करना, दाद देना
- हीजड़ों या ज़नख़ूं का पेशा लेना, ज़नख़ा बनना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تالی پِیٹْنا)
تالی پِیٹْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔