تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تالی بَجانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تالی بَجانا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: تالی
تالی بَجانا کے اردو معانی
- استقبال کے لیے ایک ہاتھ پر دوسرا ہاتھ مار کر آواز نکالنا، خوش آمدید کہنا، خوش ہونا
- کسی کو بلانے کے لئے ہاتھ پر ہاتھ مار کر اشارہ کرنا
- ہاتھ جھاڑ کر اٹھ جانا
- ہن٘سی اڑانا، مذاق کرنا، تضحیک کرنا، چڑانا
- دستک دینا
English meaning of taalii bajaanaa
- poke fun at
- clap
- to summon someone
ताली बजाना के हिंदी अर्थ
- स्वागत के लिए एक हाथ पर दूसरा हाथ मार कर आवाज़ निकालना, स्वागतम कहना, ख़ुश होना
- किसी को बुलाने के लिए हाथ पर हाथ मार कर इशारा करना
- हंसी उड़ाना, मज़ाक़ करना, उपहास करना, चिढ़ाना
- दस्तक देना
- हाथ झाड़कर उठ जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تالی بَجانا)
تالی بَجانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔