تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تالا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تالا کے معانیدیکھیے
تالا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کنجی سے کھلنے کا آلہ جو دروازے یا صندوق وغیرہ پر حفاظت کے لئے لگایا جاتا ہے، قفل
- (موسیقی) وہ گانا جس میں ایک سے زیادہ تالیں نہ ہوں
- تالی (۲) .چھاتی کا چوڑان
شعر
پوری آواز سے اک روز پکاروں تجھ کو
اور پھر میری زباں پر ترا تالا لگ جائے
دستک دینے والے تجھ کو علم نہیں
دروازے کے دونوں جانب تالا ہے
English meaning of taalaa
Noun, Masculine
- lock, padlock
- restriction, ban
ताला के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- लोहा, पीतल आदि का बना यंत्र जो कुंजी या चाबी की सहायता से खुलता और बंद होता है और जिसे दरवाज़े आदि को बंद करने के लिए लगाया जाता है, एक प्रसिद्ध उपकरण जो ढकने, दरवाजे आदि बन्द करने के लिए होता है और ताली की सहायता से खुलता और बंद होता है,कुंजी से खुलने का आला जो दरवाज़े या संदूक़ वग़ैरा पर हिफ़ाज़त के लिए लगाया जाता है, क़ुफ़ुल
تالا کے قافیہ الفاظ
تالا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تالا)
تالا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔