تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تاگا" کے متعقلہ نتائج

تاگ

تاگا، دھاگا، ڈورا

تاغ

ایک بڑا درخت، تاخ کا درخت، چنار، انار، تمر ہندی

طاغی

(مالک کا با خدا کا) نا فرمان، سرکش، باغی

تاگی

تاگا (رک) سے منسوب.

تاگ توڑ

لیس، بیل، جھالر، باڈر

طاغِیَہ

بجلی کا کڑکا ؛ عذاب کی چنگھاڑ ؛ بجلی جو گرتی ہے.

طاغُوتی

شیطان سے منسوب، باطل پرست، (احکامِ خدا اور رسولؐ سے) سرکشی کرنے والا، شیطان

طاغُوت

گمراہ، سرکش، شیطان (جو خدا سے منحرف ہو اور گمراہ کرے)

تاغِیر

رک : تغئیر ، تبدیل ۔

تاگے

تاگا کی جمع یا مغیرہ حالت، دھاگا، ڈورا، سوت، تار

تاگا

دھاگا، ڈورا، سوت، تار

تاگْڑی

(تاگوں وغیرہ) کا بٹا ہوا ڈورا جو بندو یا گن٘وار یا ان کے بچے لن٘گوٹی اٹکانے کے لئے ناف سے نیچے بان٘دھتے ہیں.

تاگَہ

رک : تاگا.

تاگْنا

رک ؛ تاگا ڈالنا ، گوتھنا ، کچی سلائی کرنا.

تاگْرا

سان٘پ کی ایک قسم.

تاگ ڈالنا

۔بمعنی تاگے ڈالنا مستعمل ہے

تاگا نُما

thin like thread, thread-like

طاق ہوگیا

کاروبار سیکھ سکھا کر خوب ہوشیار ہوگیا

تاغْلا لَپَٹ

رک : تاگلا لپیٹ.

تاگْلا لَپیٹ

(زر بافی) تیکھی لپیٹ ، تھاڑی پر ریشم کے تار کی لپیٹ کو ایک دوسرے پر اوپر تلے رچھا لپیٹنا .

طاغُوتی طاقَت

شیطانی طاقت

تاگا پِرونا

thread a needle

تاگا باندْھنا

(کسی چیز سے) تاگے میں گرہ ڈال کر منسلک کردینا (مجازاً) منت یا مراد حاصل کرنے کے لئے کسی بزرگ یا اولیا کے مزار کی جالی وغیرہ میں تاگا بان٘دھ دینا

طاغُوتی قُوَّت

شیطانی طاقت

تاگے میں پُورْنا

(مجازاً) باریک بینی یا غور و فکر سے کام کرنا.

تاگے میں پِرونا

(مجازاً) باریک بینی یا غور و فکر سے کام کرنا.

تاگا لینا

غور اور توجہ سے دیکھنا، چھان بین کرنا، نشیب و فراز سمجھ کر کام کرنا

تاگا ڈالنا

سینے کے لئے سوئی میں تاگا پِرونا

تاگْڑی بَنْدْھوا دینا

to bankrupt someone

تاگے ڈالْنا

تاگا ڈالنا کی جمع

تانگ

مان٘گ کا تابع، دُھن، خواہش، طلب

پاگ تاگ

ایک ٹیکس جو اگلے زمانے میں ہر مرد سے جو بارہ برس سے اوپر ہوتا تھا لیا جاتا تھا.

طاغُوتی ذِہْن

شیطانی ذہن، برے خیالات رکھنے والا دماغ، شرارت پسند ذہن، شرانگیز ذہن

تانگ ہونا

طلب ہونا ، خواہش ہونا ، دُھن ہونا .

تانگا

دو پہیے کی چھوٹی گاڑی

تانگے

عاریۃً لے کر ، قرض لے کر ، اُدھار لے کر ۔

تانگْنا

رک: تاکْنا .

تانگَہ

تان٘گا، دو پہیے کی چھوٹی گاڑی جسے گھوڑا کھینچتا ہے

تانگَر

ہل (قدیم اردو کی لغت)

تانْگے ٹُکڑے پَر بازار میں ڈَکار

غیروں کی امداد اور سہارے پر شیخی ظاہر کرنا ، دوسروں کی امداد پر اکڑنا ۔

تانْگے کا

مانگا ہوا ، قرض یا اُدھار لیا ہوا ، مستعار لیا ہوا ۔

مانگ تانگ

مانگنا ، گدائی ، بھیک ؛ قرض ، ادھار.

مانگ تانگ کَر

اِدھر اُدھر سے لے کر ، قرض یا ادھار لے کر ، لوگوں سے مستعار لے کر .

مانگ تانگ کے

اِدھر اُدھر سے لے کر ، قرض یا ادھار لے کر ، لوگوں سے مستعار لے کر .

مانگ تانگ کر کھانا

بھیک مانگ کر گزارہ کرنا، گدائی کرکے کھانا

مانگ تانگ کَر کام چَلانا

اِدھر اُدھر سے لے لوا کر کام نکالنا ، اِدھر اُدھر سے گزارہ کرنا ، قرض وام سے کام نکالنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں تاگا کے معانیدیکھیے

تاگا

taagaaतागा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

تاگا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دھاگا، ڈورا، سوت، تار
  • ایک قسم کا ٹیکس جو نفر شماری کے بعد لگایا جاتا ہے
  • آگا تاگا، جس میں یہ بطور جزو ثانی مستعمل ہے

شعر

Urdu meaning of taagaa

  • Roman
  • Urdu

  • dhaagaa, Dora, svat, taar
  • ek kism ka Taiks jo nafar shumaarii ke baad lagaayaa jaataa hai
  • aagaa taagaa, jis me.n ye bataur juzu saanii mustaamal hai

English meaning of taagaa

Noun, Masculine

  • thread, yarn

तागा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सूत, धागा, डोरा, तार, जनेऊ, यज्ञोपवीत

تاگا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تاگ

تاگا، دھاگا، ڈورا

تاغ

ایک بڑا درخت، تاخ کا درخت، چنار، انار، تمر ہندی

طاغی

(مالک کا با خدا کا) نا فرمان، سرکش، باغی

تاگی

تاگا (رک) سے منسوب.

تاگ توڑ

لیس، بیل، جھالر، باڈر

طاغِیَہ

بجلی کا کڑکا ؛ عذاب کی چنگھاڑ ؛ بجلی جو گرتی ہے.

طاغُوتی

شیطان سے منسوب، باطل پرست، (احکامِ خدا اور رسولؐ سے) سرکشی کرنے والا، شیطان

طاغُوت

گمراہ، سرکش، شیطان (جو خدا سے منحرف ہو اور گمراہ کرے)

تاغِیر

رک : تغئیر ، تبدیل ۔

تاگے

تاگا کی جمع یا مغیرہ حالت، دھاگا، ڈورا، سوت، تار

تاگا

دھاگا، ڈورا، سوت، تار

تاگْڑی

(تاگوں وغیرہ) کا بٹا ہوا ڈورا جو بندو یا گن٘وار یا ان کے بچے لن٘گوٹی اٹکانے کے لئے ناف سے نیچے بان٘دھتے ہیں.

تاگَہ

رک : تاگا.

تاگْنا

رک ؛ تاگا ڈالنا ، گوتھنا ، کچی سلائی کرنا.

تاگْرا

سان٘پ کی ایک قسم.

تاگ ڈالنا

۔بمعنی تاگے ڈالنا مستعمل ہے

تاگا نُما

thin like thread, thread-like

طاق ہوگیا

کاروبار سیکھ سکھا کر خوب ہوشیار ہوگیا

تاغْلا لَپَٹ

رک : تاگلا لپیٹ.

تاگْلا لَپیٹ

(زر بافی) تیکھی لپیٹ ، تھاڑی پر ریشم کے تار کی لپیٹ کو ایک دوسرے پر اوپر تلے رچھا لپیٹنا .

طاغُوتی طاقَت

شیطانی طاقت

تاگا پِرونا

thread a needle

تاگا باندْھنا

(کسی چیز سے) تاگے میں گرہ ڈال کر منسلک کردینا (مجازاً) منت یا مراد حاصل کرنے کے لئے کسی بزرگ یا اولیا کے مزار کی جالی وغیرہ میں تاگا بان٘دھ دینا

طاغُوتی قُوَّت

شیطانی طاقت

تاگے میں پُورْنا

(مجازاً) باریک بینی یا غور و فکر سے کام کرنا.

تاگے میں پِرونا

(مجازاً) باریک بینی یا غور و فکر سے کام کرنا.

تاگا لینا

غور اور توجہ سے دیکھنا، چھان بین کرنا، نشیب و فراز سمجھ کر کام کرنا

تاگا ڈالنا

سینے کے لئے سوئی میں تاگا پِرونا

تاگْڑی بَنْدْھوا دینا

to bankrupt someone

تاگے ڈالْنا

تاگا ڈالنا کی جمع

تانگ

مان٘گ کا تابع، دُھن، خواہش، طلب

پاگ تاگ

ایک ٹیکس جو اگلے زمانے میں ہر مرد سے جو بارہ برس سے اوپر ہوتا تھا لیا جاتا تھا.

طاغُوتی ذِہْن

شیطانی ذہن، برے خیالات رکھنے والا دماغ، شرارت پسند ذہن، شرانگیز ذہن

تانگ ہونا

طلب ہونا ، خواہش ہونا ، دُھن ہونا .

تانگا

دو پہیے کی چھوٹی گاڑی

تانگے

عاریۃً لے کر ، قرض لے کر ، اُدھار لے کر ۔

تانگْنا

رک: تاکْنا .

تانگَہ

تان٘گا، دو پہیے کی چھوٹی گاڑی جسے گھوڑا کھینچتا ہے

تانگَر

ہل (قدیم اردو کی لغت)

تانْگے ٹُکڑے پَر بازار میں ڈَکار

غیروں کی امداد اور سہارے پر شیخی ظاہر کرنا ، دوسروں کی امداد پر اکڑنا ۔

تانْگے کا

مانگا ہوا ، قرض یا اُدھار لیا ہوا ، مستعار لیا ہوا ۔

مانگ تانگ

مانگنا ، گدائی ، بھیک ؛ قرض ، ادھار.

مانگ تانگ کَر

اِدھر اُدھر سے لے کر ، قرض یا ادھار لے کر ، لوگوں سے مستعار لے کر .

مانگ تانگ کے

اِدھر اُدھر سے لے کر ، قرض یا ادھار لے کر ، لوگوں سے مستعار لے کر .

مانگ تانگ کر کھانا

بھیک مانگ کر گزارہ کرنا، گدائی کرکے کھانا

مانگ تانگ کَر کام چَلانا

اِدھر اُدھر سے لے لوا کر کام نکالنا ، اِدھر اُدھر سے گزارہ کرنا ، قرض وام سے کام نکالنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تاگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تاگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone