تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تابی" کے متعقلہ نتائج

تابی

گرمی ، تاپ

تابِیدَہ

چمکا ہوا

تابِیہ

آگاہی ، یاد دلانے اور تہحت لگانے کا عمل

تابِیہ بِٹھانا

رعب قائم کرنا، آگاہ کرنا، یاد کرانا، تہمت لگانا

تابِیر

(باغبانی) کھجوروں میں ایک درخت نر ہوتا ہے ایک مادہ، نر کے پھول (بار آور ہونے کی غرض سے) مادہ پر چڑھانے کو تابیر کہتے ہیں، گابھا دینے کا عمل

تابِید

ابدیت ، قیام ، (مجاذاً) پائیداری.

تابِین

پچاس آدمیوں کا رسالہ یا رسالہ کا ایک سپاہی جو صاحب عہدہ نہ ہو ؛ پیرو ؛ سپاہی

تابِین باشی

فوج کا بڑا عہدہ دار یا افسر اعلیٰ.

تَعْبِیَہ

آراستہ کرنا، سجانا

تَعْبِیر ہونا

تعبیر کرنا (رک) کا لازم ؛ موسوم ہونا.

تَعْبِیر لینا

خواب کا مطلب نکالنا.

تَعْبِیر پانا

معنی یا مفہوم کے لحاظ سے تکمیل کرنا ، مراد لیا جانا.

تَعْبِیر کَرْنا

خواب کا مطلب بیان کرنا

تَعْبِیر نِکَلْنا

خواب کا نتیجہ نکلنا یا مطلب ظاہر ہونا.

تَعْبِیر دینا

. خواب کا مطلب بیان کرنا.

تَعْبِیْر گو

خوابوں کا مطلب بیان کرنے والا

تَعْبِیر پُوری ہونا

تکمیل مدعا ہونا ، خواہش پوری ہونا، خواب کا نتیجہ برآمد ہونا .

تَعْبِیر اُلْٹی ہونا

نتیجہ برخلاف ہونا یا خلاف توقع ہونا.

تَعْبِیری

تعبیر (رک) کا یا اس سے متعلق ، مراد رکھنے والا ، مراد لیا ہوا ، تشریحی یا توضیحی.

تَعْبِیر

خواب کا مطلب، واقعہ خواب کی تشریح

جَلْوَہ تابی

رک : جلوہ آرائی، نمود ونمائش۔

سِیاہ تابی

چمکیلی سِیاہی مائل رنگت .

سِیَہ تابی

سیہ تاب ہونا ، سیاہ رنْگ چڑھنا .

تَعْبِیْر نُما

تَعْبِیْرِ نامَہ

تَعْبِیری مَعْنی

مرادی مطلب ، تعبیر کیا ہوا مفہوم.

تَعْبِیَت

مال و اسباب کو ترتیب سے لگانا

تَعْبِیْرات

تَعْبِیْرِ خواہی

تَہ بِینی

حقیقت تک پہن٘چنے کی صلاحیت، دوربینی، دور اندیشی.

تَعْبِیْرِ بَہار

تَعْبِیْرِ دَرْ تَعْبِیْر

تَہ بَیٹْھنا

(عموماً گرد وغیرہ کا) کسی سطح پر جم جانا، پرت جم جانا.

تَعْبِیْرِ غَم

تَعْبِیْرِ مَعانی

تَعْبِیْرِ ہِلال

تَعْبِیْرِ خواب

تَعْبِیْرِ اِجازَت

تَعْبِیْر داں

تَعْبِیْرِ مُحَبَّت

تَعْبِیْر و تَفْسِیْر

تَعْبِیْرِ دَرْدِ دِل

تَعْبِیْرِ وَفا

تَعْبِیْرِ حُسْن

تَعْبِیْرِ ہَسْتی

تَعْبِیْرِ سَحَر

تَعْبِیْرِ خوابِ ناز

شَب تابی

شب افروزی، رات کو چمکا دینا، رات کے وقت کو روشن بنانا

رُو تابی

بے وفائی ، بد عہدی ، مُن٘ھ پھیرنے کا عمل ، بے اعتنائی.

جِگَر تابی

جگر تاب کا اسم کیفیت، کلیجہ گرم کرنا

تَنْگ تابی

گَرْدَن تابی

اف : کرنا ، ہونا .

زَر تابی

ایک راگ کا نام.

تُنُک تابی

تَعْبِیْرِ مُسْتَقْبِل

تَعْبِیْرِ صَنَمْ خانَہ

تَعْبِیْرِ جُنُوں

تَعْبِیْرِ خوابِ مُسْتَقْبِل

تَعْبِیْرِ گُرِیزاں

پا تابی

جوتی

اردو، انگلش اور ہندی میں تابی کے معانیدیکھیے

تابی

taabiiताबी

وزن : 22

موضوعات: زراعت

تابی کے اردو معانی

اسم، لاحقہ

  • گرمی ، تاپ
  • (زراعت) آہی کے بالمقابل ، وہ زمین جس میں جھیلوں تالابوں نہروں وغیرہ سے آبپاشی نہ ہوتی ہو.
  • تراکیب میں بطور جزو دوم بمعنی : روشنی چمک شان و شوکت وغیرہ ، رک : بےتابی ، زرتابی مہتابی وغیرہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of taabii

Noun, Suffix

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تابی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تابی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone