تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِکْتِسابی" کے متعقلہ نتائج

اِکْتِسابی

اکتساب سے منسوب، محنت یا تدبیر سے حاصل کی ہوئی یا کیے جانے کے قابل چیز، وہبی یا فطری کی ضد

عِلْمِ اِکْتِسابی

وہ علم جو مطالعہ ، مشاہدہ یا ذاتی تجربے سے حاصل کیا گیا ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں اِکْتِسابی کے معانیدیکھیے

اِکْتِسابی

iktisaabiiइक्तिसाबी

اصل: عربی

وزن : 2122

دیکھیے: اِکْتِساب

اشتقاق: كَسَبَ

  • Roman
  • Urdu

اِکْتِسابی کے اردو معانی

صفت

  • اکتساب سے منسوب، محنت یا تدبیر سے حاصل کی ہوئی یا کیے جانے کے قابل چیز، وہبی یا فطری کی ضد
  • محنت یا تدبیر سے حاصل کرنے والا، وہ شخص جس نے کوئی بات محنت یا تدبیر سے حاصل کی ہو (خلقی یا قدرتی نہ ہو)

Urdu meaning of iktisaabii

  • Roman
  • Urdu

  • ikatisaab se mansuub, mehnat ya tadbiir se haasil kii hu.ii ya ki.e jaane ke kaabil chiiz, vahbii ya fitrii kii zid
  • mehnat ya tadbiir se haasil karne vaala, vo shaKhs jis ne ko.ii baat mehnat ya tadbiir se haasil kii ho (Khalqii ya qudratii na ho

English meaning of iktisaabii

Adjective

  • the one who acquires through hard work or planning, the one who has acquired something that way not bestowed by God
  • acquired, learnt, acquirable, learnable

इक्तिसाबी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • इक्तिसाब से संबंधित, परिश्रम या उपाय से प्राप्त की हुई या किये जाने योग्य वस्तु, प्रकृति की देन के उलट
  • परिश्रम या उपाय से प्राप्त करने वाला, वह व्यक्ति जिसने कोई बात कठिनाई या उपाय से प्रप्त किया हो (प्राकृतिक न हो)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِکْتِسابی

اکتساب سے منسوب، محنت یا تدبیر سے حاصل کی ہوئی یا کیے جانے کے قابل چیز، وہبی یا فطری کی ضد

عِلْمِ اِکْتِسابی

وہ علم جو مطالعہ ، مشاہدہ یا ذاتی تجربے سے حاصل کیا گیا ہو .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِکْتِسابی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِکْتِسابی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone