تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَعْبِیَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَعْبِیَہ کے معانیدیکھیے
تَعْبِیَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- آراستہ کرنا، سجانا
- جڑنا
- فوج کو آراستہ کرنا، لڑائی کے لئے تیار کرنا، فوج کی آراستگی و ترتیب
- پنہاں کرنا، چھپانا
- کسی چیز کو کسی اور چیز میں اس طرح ملا دینا کہ معلوم نہ ہو، آلودہ کرنا
- (تاریخ گوئی) کسی مادۂ تاریخ کے اعداد کی کمی کو پورا کرنا، تدخلہ، تعمیہ
English meaning of taa'biya
Noun, Masculine
- accouterments, decoration, embellishment
- setting in order, getting ready
- concealment
- arranging
- arrangement, disposition
- drawing up (an army), preparing for battle
- inlaying
ता'बिया के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- सजाना, सँवारना, क्रमबद्ध करना, तर्तीब देना, लड़ाई के लिए फ़ौज सजाना, पच्ची- कारी करना, जड़ना ।।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَعْبِیَہ)
تَعْبِیَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔