تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَابِع مُہْمَل" کے متعقلہ نتائج

اَلَم

مصیبت، غم، ذہنی کرب جس کا اثر دل و دماغ دونوں پر ہو

عَلَم

کسی جماعت، حکومت یا فوج کا جھنڈا، پرچم، پھریرا

الماس

جواہرات میں سب سے اعلیٰ سفید یا کسی اور ہلکے رنگ کا ایک قیمتی پتھر جو کان سے نکلتا ہے اور جو خالص کاربن ہوتا ہے (شیشے اور دوسرے جواہرات کو کاٹ دیتا ہے) ہیرا

اَلَم اَنْگیز

تکلیف دہ، رنج و الم بڑھانے والا، رنج بڑھانے والا

اَلَمْ نَشْرَح

قرآن مجید کے تیسویں پارے میں ایک سورہ کا نام، جو 'اَلَمْ نَشْرَحَ لَکَ صَدْ رَکَ' ((اے رسول) کیا ہم نے تیری شرح صدر نہیں کردی) سے شروع ہوتا ہے

الم آشنا

اَلمَسْت

نشے میں چور، مدہوش

اَلَم ناک

رنجیدہ، غم ناک، اندوہ ناک

الم آشنا

اَلَمِ مُورِث

وہ الم جس سے اس قسم کے اور آلام پیدا ہوں

اَلَمِ فَرْحِیَّہ

(ادب) فنون لطیفہ کا ایسا مظہر جس میں غم و مسرت کا ملا جلا اظہار پایا جائے، خصوصاََ ڈراما

اَلَمِیہ

المناک، درد بھرا، درد ناک واقعہ، غم انگیز سانحہ، غمگین حادثہ، غمناک انجام کا منظوم یا غیر منظوم ادب

اَلْماغُوچِیَت

دغابازی، خیانت

اَلْماس رَنْگ

ہیرے کے اوصاف و خصوصیت رکھنے والا

اَلْماری

دیوا ر کے آثار میں عموماََ کواڑ یا کواڑوں سے بند ہونے والی خالی جگہ جس میں سامان رکھنے کے لئے اوپر تلے تھوڑے فاصلے پر خانے بنے ہوں، اس قسم کی لکڑی یا دھات کا ڈھانچا جسے ایک جگہ سے اٹھا کر دوسری جگہ رکھ سکیں

اَلْمانِیَہ

جرمنی، یوروپ کا ایک مشہور ملک

اَلْماس فِشاں

(مراداً) بہت زیادہ دکھ پہنچانے والا، نہایت تکلیف دہ

اَلمان

اَلْماس تَراش

ہیرا کاٹنے کا اوزار

اَلْماس خانی

الماس کی تراش کے مطابق یا معین خانے رکھنے والا

اَلْمانِی

المانیہ (جرمنی) سے منسوب، جرمن قوم یا نسل کا، جرمن کا (سامان وغیرہ)

اَلْماس نِگَار

جڑاؤ ہیروں کے نقش و نگار سے آراستہ ہیرے جڑا ہوا ، ہیروں سے بنا ہوا ، طنابیں زلف حور کی استادے الماس نگار .

اَلْمُوت

(لفظاً) عقاب آشیاں، (مراداً) فارس میں قزوین اور گیلان کے درمیان بلندی پر واقع ایک قلعے کا نام اور تلمیحات میں مستعمل (ملک شاہ سلجوقی کے عہد (۹۲ - ۱۰۷۲) میں ایک مدت تک فرقۂ باطنیہ (رک) کا مرکز بنارہا)

اَلمانوی

المانیہ (جرمنی) سے منسوب، جرمن قوم یا نسل کا، جرمن کا (سامان وغیرہ)

اَلْماس تَراشی

ہیرے کا کاٹنے اور جلا دینے کا کام .

اَلْماسِی بَرما

سخت قسم کے جواہرات میں سوراخ کرنے کے لیے ہیرے کی کنی کا بنایا ہوا برما

اَلْماسِی جُوبْلی

وہ یاد گار جو کسی مفید کام میں کسی کی ساٹھ سال کی مشغولیت کے بعد منائی جائے

اَلْماس کھانا

(کنایتہً) خود کشی کرنا، جان دے دینا، مرجانا

اَلْماس کی تَخْتی

ہیرے کا مستطیل چپٹا نگینہ، لوح الماس، ہیرے کی پٹری

اَلْماس کی کَنی

اَلماس کی کَنّی کھانا

اَلْماس کے نَگِینے توڑنا

(استعارتہً) رونا، آنسو بہانا

عَلَمِ صُبْح

صبح کاذب یا صادق

عَلَم کھِینچْنا

پرچم بلند کرنا، جنگ کے آغاز کا اعلان کرنا

عَلَمِ کائِنات

آسمان

عَلَم دار

وہ شخص جو فوج کا جھنڈا لے کر آگے چلے، فوج کا کماندار

عَلَم داری

علم دار کا اسم کیفیت، علم لے کر چلنا

عَلَم دار کا عَلَم ٹُوٹے

حضرت عباس علمدار کی مار پڑے (شیعہ عورتوں کا کوسنا یا بد دعا)

عَلَم بَرْدار

کسی تحریک یا مقصد یا منصوبے کو آگے بڑھانے والا، کسی تحریک یا نظریے کا زبردست حامی، پرچارک

عَلَم بَرْداری

علم بردار کا اسم کیفیت، کسی تحریک یا نظریے کی پرجوش حمایت کرنا، کسی منصوبے یا مقصد کولے کر آگے بڑھ کر پرچار کرنا، تائید کرنا

عَلَم ٹَھنْڈا ہونا

علم دفن ہونا، علم کے پھریرے وغیرہ کا پھٹ جانا یا گر جانا

عَلَم بُلَنْد کَرْنا

علم اونچا کرنا، تشہیر کرنا، اعلان کرنا، شہرت حاصل کرنا

عَلَم بُلَنْد ہونا

عَلَم بلند کرنا کا لازم

عَلَمِ بَغاوَت بُلَنْد کَرنا

بغاوت کا اعلان کرنا، کسی تحریک یا جماعت سے اختلاف کی بنا پر اپنا الگ گروہ قائم کرنا

عَلَم نَصْب ہونا

فاتح ہونا، فتح و نصرت حاصل ہونا، کامیابی حاصل ہونا

عَلَم میں چِلّا باندْھنا

منت کے لیے علم میں چلّہ باندھنا، منت ماننا

عَلَم بَردَارِی کَرنا

کسی مقصد یا تحریک کو آگے بڑھانا

عَلَم ہونا

مشہور یا بد نام ہونا

عَلَم ٹُوٹے

حضرت عباس علمدار کی مار پڑے (شیعہ عورتوں کا کوسنا یا بد دعا)

عَلَم کَرْنا

بلند کرنا، تلوار کو میان سے نکالنا، تلوار سونتنا

عَلَم اُٹْھنا

عَلَم اُٹھانا کا لازم

عَلَم کُھلنا

پرچم کُھلنا، جھنڈا لہرانا

عَلَم اُچانا

جھنڈا اُٹھانا، پرچم لے کر چلنا نیز شہدائے کربلا کی یادگار میں عَلَموں کا جلوس نکالنا، عَلَم نکالنا

عَلَم نِکَلْنا

علم نکالنا کا لازم

عَلَم اُٹھانا

جھنڈا اُٹھانا، پرچم لے کر چلنا نیز شہدائے کربلا کی یادگار میں عَلَموں کا جلوس نکالنا، عَلَم نکالنا

عَلَم اُوچانا

جھنڈا اُٹھانا، پرچم لے کر چلنا نیز شہدائے کربلا کی یادگار میں عَلَموں کا جلوس نکالنا، عَلَم نکالنا

عَلَم نِکالْنا

جھنڈوں یا علموں کا جلوس نکالنا جو نویں اور دسویں محرم سے مخصوص ہے

عَلَم بَپا ہونا

علم اونچا ہونا

عَلَم بَرْپا ہونا

عَلَم اونچا ہونا

عَلَم گاڑْنا

شہرت حاصل کرنا، نام پیدا کرنا نیز فتح حاصل کرنا، کارنامہ انجام دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَابِع مُہْمَل کے معانیدیکھیے

تَابِع مُہْمَل

taabe'-e-mohmalताबे'-ए-मोहमल

اصل: عربی

وزن : 21222

تَابِع مُہْمَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ بے معنی لفظ جو کسی بامعنی لفظ کے بعد بولا جاتا ہے بامعنی لفظ کے حرف اول کو عموماً واو وغیرہ سے بدل دیتے ہیں باقی حروف وہی ہوتے ہیں جو اصل لفظ میں پائے جاتے جیسے، چراغ وراغ، پانی وانی، کتاب وتاب وغیرہ۔ اس میں وراغ، وائی اور وتاب کا کوئی مطلب نہیں ہوتا ہے وہ مہمل ہیں لیکن بولے جاتے ہیں

شعر

English meaning of taabe'-e-mohmal

Noun, Masculine

  • any word or rhymed with and added to another, but having no separate meaning of its own as; مچ in سچ مچ, meaningless adjunct

ताबे'-ए-मोहमल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह अनर्थक शब्द जो किसी शब्द से मिलाकर बोला जाता है, जैसे-रोटी-वोटी' इसमें वोटी का कोई अर्थ नहीं हैं, परन्तु बोलते हैं

تَابِع مُہْمَل سے متعلق دلچسپ معلومات

تابع مہمل کلام میں زور یا خوبصورتی پیدا کرنے کی غرض سے بہت سے الفاظ جوڑے کی شکل میں بولے جاتے ہیں۔ ان جوڑوں کی حیثیت مستقل فقرے کی ہوتی ہے اورا ن میں تبدیلی نہیں کرسکتے۔ایسے جوڑوں میں پہلا لفظ عموماً بامعنی ہوتا ہے۔ اگر دوسرا لفظ بھی با معنی ہو تو اسے’’تابع موضوع‘‘ کہتے ہیں (’’دیکھئے تابع موضوع‘‘)۔اوراگر دوسرا لفظ بے معنی ہو تو اسے’’ تابع مہمل ‘‘ کہتے ہیں۔ ایسے جوڑے کا دوسرا لفظ اکیلا کبھی نہیں بولا جاتا۔ مثلاً: آن بان، بچا کھچا، پانی وانی، توبہ تلا، جھاڑ جھنکاڑ، ردی سدی، شادی وادی، غل غپاڑا، کپڑا وپڑا، گول مال، لوٹ کھسوٹ، ماردھاڑ دیکھئے، ’’تابع موضوع‘‘، دیکھئے، ’’سابق مہمل‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَابِع مُہْمَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَابِع مُہْمَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone