تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تا زِیسْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تا زِیسْت کے معانیدیکھیے
تا زِیسْت کے اردو معانی
فعل متعلق
- تابہ حیات، تادم زیست، جنم بھر، عمر بھر
شعر
اس نے باطل سے نہ تا زیست کیا سمجھوتہ
دہر میں اس سا کہاں صاحب ایماں یارو
چھپے کچھ ایسے کہ تا زیست پھر نہ آئے نظر
رہین حسرت دیدار کر کے چھوڑ دیا
جو جھک گئی جبیں ترے نقش قدم کی سمت
تا زیست پھر وہ اور کہیں خم نہ ہو سکی
English meaning of taa-ziist
Adverb
- till the end of life, all life, lifelong
ता-ज़ीस्त के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- ज़िदगी भर, आजन्म, जीवन भर, उम्र भर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تا زِیسْت)
تا زِیسْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔