تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُو سُونگْھنا" کے متعقلہ نتائج

بُو سُونگْھنا

دلچسپی اور توجہ کے ساتھ مستفیض ہونا، واقف ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں بُو سُونگْھنا کے معانیدیکھیے

بُو سُونگْھنا

buu suu.nghnaaबू सूँघना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بُو سُونگْھنا کے اردو معانی

  • دلچسپی اور توجہ کے ساتھ مستفیض ہونا، واقف ہونا

    مثال جو شخص حدیثوں کی بو سونگھتا ہے گو دور ہی سے ہو وہ ممکن نہیں کہ اس امر میں شک کرے۔

  • سراغ لگانا، علامات یا آثار سے پانا

    مثال کتاب کی بو سون٘گھتے ہی محسوس کرلیا کہ مصنف نے حالی سے استفادہ کیا ہے۔

Urdu meaning of buu suu.nghnaa

  • Roman
  • Urdu

  • dilchaspii aur tavajjaa ke saath mustafiiz honaa, vaaqif honaa
  • suraaG lagaanaa, alaamaat ya se paana

बू सूँघना के हिंदी अर्थ

  • रुची एवं तन्मयता के साथ लाभांवित होना, जानकारी होना

    उदाहरण जो शख़्स हदीसों की बू सूँघता है गो दूर ही से हो वह मुम्किन (संभव) नहीं कि इस अम्र में शक करे।

  • सुराग़ लगाना, संकेतों या चिन्हों से पाना

    उदाहरण किताब की बू सूँघते ही महसूस कर लिया कि मुसन्निफ़ (लेखक) ने हाली से इस्तिफ़ादा (लाभ) किया है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُو سُونگْھنا

دلچسپی اور توجہ کے ساتھ مستفیض ہونا، واقف ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُو سُونگْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُو سُونگْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone