تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحْمُودی" کے متعقلہ نتائج

مَحْمُودی

ایک قسم کی باریک ململ، تن زیب ، بافتہ سے کسی قدر بہتر قسم کا کپڑا

جامَۂ مَحْمُودی

محمودی (ایک قسم کی باریک ململ) کا لباس.

پِیلِ مَحْمُودی

ان ہاتھیوں میں سے ایک جوسلطان محمود ہندوستان سے لے گیا تھا خصوصاً وہ جس پر سونا لاد کر اس نے عنصری کو دیا تھا .

تھوڑ مول کی کامِلی کَرے بَڑوں کا کام، مَحْمُودی اور بافْتَہ سَب کی رَکّھے مان

تھوڑی قیمت کی چیز بھی ویسا ہی کام دیتی ہے جیسی بیش قیمت

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْمُودی کے معانیدیکھیے

مَحْمُودی

mahmuudiiमहमूदी

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: حَمِدَ

  • Roman
  • Urdu

مَحْمُودی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کی باریک ململ، تن زیب ، بافتہ سے کسی قدر بہتر قسم کا کپڑا
  • عرب کے ایک نقرئی سکے کا نام جو قیمت میں ڈھائی آنے کے قریب ہوتا تھا، پیاسٹر
  • افغانوں کے ایک قبیلے کا نام
  • محمود سے تعلق یا نسبت رکھنے والا، محمود کا، محمود والا

Urdu meaning of mahmuudii

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii baariik malmal, tan jeb, baaftaa se kisii qadar behtar kism ka kap.Daa
  • arab ke ek nuqari.i sake ka naam jo qiimat me.n Dhaa.ii aane ke qariib hotaa tha, payaasTar
  • afGaano.n ke ek qabiile ka naam
  • mahmuud se taalluq ya nisbat rakhne vaala, mahmuud ka, mahmuud vaala

English meaning of mahmuudii

Noun, Feminine

  • a fine sort of muslin, a fine cotton
  • name of tribe
  • a silver coin

महमूदी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक तरह की मलमल
  • एक प्रकार की बारीक | मलमल, महमूद सम्बन्धी ।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَحْمُودی

ایک قسم کی باریک ململ، تن زیب ، بافتہ سے کسی قدر بہتر قسم کا کپڑا

جامَۂ مَحْمُودی

محمودی (ایک قسم کی باریک ململ) کا لباس.

پِیلِ مَحْمُودی

ان ہاتھیوں میں سے ایک جوسلطان محمود ہندوستان سے لے گیا تھا خصوصاً وہ جس پر سونا لاد کر اس نے عنصری کو دیا تھا .

تھوڑ مول کی کامِلی کَرے بَڑوں کا کام، مَحْمُودی اور بافْتَہ سَب کی رَکّھے مان

تھوڑی قیمت کی چیز بھی ویسا ہی کام دیتی ہے جیسی بیش قیمت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحْمُودی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحْمُودی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone