تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُمُودی" کے متعقلہ نتائج

عُمُودی

زاویہ قائمہ بناتا ہوا، سیدھا، انتصابی، ستون کی وضع کا خط مستقیم

خَطِ عُمُودی

۔(اقلیدس) مذکر۔ وہ کھڑی لکیر جو برابر کے دو زاویے پیدا کرے۔ سیدھا خط۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عُمُودی کے معانیدیکھیے

عُمُودی

'umuudii'उमूदी

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: ہیئت

اشتقاق: عَمَدَ

  • Roman
  • Urdu

عُمُودی کے اردو معانی

صفت

  • زاویہ قائمہ بناتا ہوا، سیدھا، انتصابی، ستون کی وضع کا خط مستقیم
  • سطح افق سے زاویہ قائمہ بنانے والا، قائمہ
  • (ہئیت) سمت الراس کا سمتیہ

Urdu meaning of 'umuudii

  • Roman
  • Urdu

  • zaaviiyaa qaaymaa banaataa hu.a, siidhaa, intisaabii, satuun kii vazaa ka Khat-e-musatqiim
  • satah ufuq se zaaviiyaa qaaymaa banaane vaala, qaaymaa
  • (ha.iiyat) simt alraas ka samatiyaa

English meaning of 'umuudii

Adjective

  • upright, vertical, perpendicular

'उमूदी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • समकोण बनाता हुआ, सीधा, इंतेसाबी, खंबा के रूप की सीधी रेखा
  • ऊपरी स्तर से समकोण बनाने वाला
  • ऊपरी दिशा की ओर

عُمُودی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عُمُودی

زاویہ قائمہ بناتا ہوا، سیدھا، انتصابی، ستون کی وضع کا خط مستقیم

خَطِ عُمُودی

۔(اقلیدس) مذکر۔ وہ کھڑی لکیر جو برابر کے دو زاویے پیدا کرے۔ سیدھا خط۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُمُودی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُمُودی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone