تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِکھانا" کے متعقلہ نتائج

سِکھانا

تعلیم دینا ، پڑھانا ، تربیت دینا .

سِکھانا پَڑھانا

تعلیم و تربیت دینا .

کَلِمَہ سِکھانا

کلمۂ توحید پڑھانا

سَلِیقَہ سِکھانا

تمیز سکھانا، شعور سکھانا

عَقْل سِکھانا

عقل کی باتیں بتانا ، سمجھانا ؛ (طنزاََ) چھوٹے کا بڑے کو سمجھانے کی کو شش کرنا .

قَواعِد سِکھانا

لُقْمان کو عَقْل سِکھانا

رک : لقمان را حکمت آموختن.

ظُلْم سِکھانا

ظلم بتانا، ظلم و ستم کے طریقے تعلیم کرنا، ستم کے طریقے ایجاد کرنا، جور سکھانا

چال سِکھانا

ترکیب بتانا

سَبَق سِکھانا

درس دینا، صحیح بات بتانا

آدْمِیَت سِکھانا

آدمیت سکھانا، شعور دینا، شائستہ بنانا

سِیکھنا نَہ سِکھانا ناحَق سَر پھوڑنا

سیکھنا تو کچھ ہے نہیں خواہ مخواہ وقت ضائع کرتا ہے

حِکْمَت لُقْمان کو سِکھانا

عام آدمی کا کسی بہت بڑے صاحبِ فن کو اس کے فن کے متعلق کچھ سکھانا ، اپنے سے برتر کو تعلیم دینا ، دانا کو دانائی سکھانا ؛ فضول بات کرنا

لُقْمان کو حِکْمَت سِکھانا

رک : لقمان را حکمت آموختن.

اردو، انگلش اور ہندی میں سِکھانا کے معانیدیکھیے

سِکھانا

sikhaanaaसिखाना

اصل: ہندی

وزن : 122

سِکھانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • تعلیم دینا ، پڑھانا ، تربیت دینا .
  • ازبر کرانا ، یاد کرانا سبق وغیرہ .
  • ورغلانا ، بہکانا ، اُکسانا ، ترغیب دینا .
  • ہدایت کرنا ، سمجھانا ، سجھانا .
  • ڈھب پر لگادینا ، سدھانا .

شعر

English meaning of sikhaanaa

Transitive verb

  • teach, instruct, tutor, suggest (to)
  • lead astray
  • prompt
  • punish (as in teach a lesson)

सिखाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • किसी को कोई नया काम, बात या विषय सीखने में प्रवृत्त करना
  • प्रशिक्षण देना, शिक्षा देना, समझाना, बहकाना, पट्टी पढ़ाना
  • सब प्रकार की संबद्ध बातें बताकर शिक्षित या प्रशिक्षित करना
  • (लाक्षणिक) दंडित करना, धमकाना, ताड़न करना

سِکھانا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِکھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِکھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words