تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ثُبُوت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ثُبُوت کے معانیدیکھیے
ثُبُوت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دلیل، وہ شہادت جس سے کسی بات کا درست یا حق ہونا واضح ہو جائے، گواہی
- پایندگی، بقا، ثبات
- توثیق، ثابت کرنا
- (تصوف) یہ دو طرح پر ہے، ایک یہ کہ شے بنفسہ خود بخود ثابت ہے بلا منشاء انتزاع کے جیسے جسم کہ موجود بنفسہ ہے، دوسرے یہ کہ شے موجود بنفسہ نہیں ہے لیکن منشاء اس کا اس طرح پر ہے کہ وہ شے اس منشاء سے مفہوم ہوتی ہے جیسے کہ فوقیت ایک شے کی کہ ثبوت اسکا واقعی ہے اورمدار احکام نفس الامریہ کا جیسے کہ حکم فوقیت مخالف حکم تحتیت ہے اور بنفسہ موجود نہیں
- (مجازاً)عدالت میں مدعی کی طرف سے پیش ہونے والے آدمیوں نیز کاغذات کے لیے بولتے ہیں
شعر
ثبوت ہے یہ محبت کی سادہ لوحی کا
جب اس نے وعدہ کیا ہم نے اعتبار کیا
تم آ گئے ہو خدا کا ثبوت ہے یہ بھی
قسم خدا کی ابھی میں نے تم کو سوچا تھا
English meaning of subuut
Noun, Masculine
- proof, evidence, firmness, testimony, probate, demonstration
सुबूत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दलील, वह शहादत जिससे किसी बात का सही या सत्य होना स्पष्ट हो जाए, गवाही
- स्थायित्व, बाक़ी होने का भाव, अपनी परिस्थिति पर स्थिर और दृढ़ रहने का भाव
- दृढ़ करना, सिद्ध करना
- (लाक्षणिक) अदालत में वादी की ओर से पेश होने वाले आदमियों अथवा काग़ज़ात के लिए बोलते हैं
ثُبُوت کے مترادفات
ثُبُوت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ثُبُوت)
ثُبُوت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔