تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُبُک پا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُبُک پا کے معانیدیکھیے
سُبُک پا کے اردو معانی
صفت، مذکر
- تیز بھاگنے والا، تیز رفتار، بے وفا
- ڈاک کا ہرکارہ
- تیز، چالاک
- بے وقار، بے تمکین
شعر
شعلہ ادھر ادھر کبھی سایا یہیں کہیں
ہوگا وہ برق جسم سبک پا یہیں کہیں
English meaning of subuk-paa
Adjective, Masculine
- swift-footed, nimble
सुबुक-पा के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- शीघ्रगति, तेज़क़दम, द्रुतगामी, तेज़ चाल वाला, फ़ुर्तीला
- डाक का हरकारा
- तेज़, चालाक
- असम्मानित
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُبُک پا)
سُبُک پا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔