تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُبُک بار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُبُک بار کے معانیدیکھیے
سُبُک بار کے اردو معانی
صفت
- جس کے سر پر کوئی بوجھ نہ ہو، ہلکا پُھلکا، سبک دوش
شعر
قاتل نے قتل بھی جو سبک جان کر کیا
لاشہ برنگ روح سبکبار ہو گیا
جہان میں ہیں سبکبار کب شگفتہ مزاج
چمن کے پھول لئے بار رنگ و بو آئے
ناتوانی مری گلشن میں یہ ہی بحثے ہے
دیکھیں اے نکہت گل ہم ہیں سبک بار کہ تو
English meaning of subuk-baar
Adjective
- unencumbered, lightly burdened, ready to rise and travel
सुबुक-बार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसके सर से बोझ उतर गया हो, भारमुक्त, निवृत्त
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُبُک بار)
سُبُک بار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔