تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُبْحان اللہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُبْحان اللہ کے معانیدیکھیے
سُبْحان اللہ کے اردو معانی
- اللہ کی ذات مُنَزَّہ اور پاک ہے، خدا کی تعریف کے کلمات
شعر
سبھی ماشاء اللہ سبحان اللہ
ہو لاحول مجھ پر میں کیا آدمی ہوں
غیر کو راہ ہو گھر میں ترے سبحان اللہ
اور ہم دور سے در کو ترے تکتے جاویں
بے عبادت نہ خدا بخشے گا سبحان اللہ
ایسی فردوس سے ہم گزرے کہ مزدور نہیں
English meaning of sub.haan-allaah
- bravo! well done!, God be praised! glory be to Allah!
सुब्हान-अल्लाह के हिंदी अर्थ
- अल्लाह की ज़ात मुनज़्ज़ह और पाक है, ईश्वर की प्रशंसा करने का शब्द
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُبْحان اللہ)
سُبْحان اللہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔