تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَلا کی طَرَح پِیچھے پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

بَلا کی طَرَح پِیچھے پَڑْنا

پیچھا نہ چھوڑنا، بری طرح سر ہونا، در پے آزار ہونا

بَلا کی طَرَح نازِل ہونا

یکایک لوگوں کو تکلیف دینے کے لئے آجانا

کَہاں کی بَلا پِیچھے لَگی

کوئی شے ناگوار ہوتی ہے تو تنگ آ کر کہتے ہیں

بَلا کی طَرَح لِپَٹْنا

پیچھا نہ چھوڑنا، بری طرح سر ہونا، در پے آزار ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَلا کی طَرَح پِیچھے پَڑْنا کے معانیدیکھیے

بَلا کی طَرَح پِیچھے پَڑْنا

balaa kii tarah piichhe pa.Dnaaबला की तरह पीछे पड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بَلا کی طَرَح پِیچھے پَڑْنا کے اردو معانی

  • پیچھا نہ چھوڑنا، بری طرح سر ہونا، در پے آزار ہونا

    مثال ماما گھر پہنچی تو بیٹی بل کی طرح لپٹی ، میں نہ کہتی تھی ’’اماں ایسی لوٹ مت مچاؤ سو دن چور کے تو ایک دن ساہ کا‘‘۔

Urdu meaning of balaa kii tarah piichhe pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • piichhaa na chho.Dnaa, barii tarah sar honaa, dar pai aazaar honaa

बला की तरह पीछे पड़ना के हिंदी अर्थ

  • पीछा न छोड़ना, बुरी तरह सर होना, पीड़ा पहुँचाने के लिए तत्पर होना

    उदाहरण माम घर पहुँची तो बेटी बल की तरह लिपटी, मैं न कहती थी "अम्माँ ऐसी लूट मत मचाओ सौ दिन चोर के तो एक दिन साह का"।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَلا کی طَرَح پِیچھے پَڑْنا

پیچھا نہ چھوڑنا، بری طرح سر ہونا، در پے آزار ہونا

بَلا کی طَرَح نازِل ہونا

یکایک لوگوں کو تکلیف دینے کے لئے آجانا

کَہاں کی بَلا پِیچھے لَگی

کوئی شے ناگوار ہوتی ہے تو تنگ آ کر کہتے ہیں

بَلا کی طَرَح لِپَٹْنا

پیچھا نہ چھوڑنا، بری طرح سر ہونا، در پے آزار ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَلا کی طَرَح پِیچھے پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَلا کی طَرَح پِیچھے پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone